ایشیا
1 منٹ پڑھنے
شمالی کوریا : کلسٹر بموں کی صلاحیتوں کا جائزہ
شمالی کوریا کی مرکزی خبر رساں ایجنسی (KCNA) کے مطابق کل کیے گئے تجربے میں کلسٹر بم کے وار ہیڈ کی جنگی حالات کے مطابق ڈھلنے کی صلاحیت اور اس کی تباہ کن طاقت کا جائزہ لیا گیا
شمالی کوریا : کلسٹر بموں کی صلاحیتوں کا جائزہ
شمالی کوریا

شمالی کوریا کی مرکزی خبر رساں ایجنسی (KCNA) کے مطابق کل کیے گئے تجربے میں کلسٹر بم کے وار ہیڈ کی جنگی حالات کے مطابق ڈھلنے کی صلاحیت اور اس کی تباہ کن طاقت کا جائزہ لیا گیا۔

دعویٰ کیا گیا ہے کہ 'اسٹینڈرڈ ٹائپ 2' کلسٹر بم کا وار ہیڈ 'اپنی انتہائی کثافت کی طاقت سے 12 سے 13 ہیکٹر کے ہدف کے علاقے کو راکھ کا ڈھیر بنا سکتا ہے'۔

کے سی این اے  کے مطابق، شمالی کوریا کا ہدف ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک اپنی فوجی اکائیوں کے آپریشنل مقاصد کے لحاظ سے ان ہتھیاروں کی 4 مختلف اقسام کو استعمال کرنے کے قابل بنا سکے۔

دوسری طرف، جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف  نے 'این کے نیوز' کو دیے گئے ایک بیان میں بتایا کہ کل شمالی کوریا کی جانب سے بحیرہ جاپان کی سمت میں میزائل داغے جانے کا پتہ چلا ہے۔

کلسٹر بم، جو ایک وسیع علاقے میں بڑی تعداد میں چھوٹے دھماکہ خیز گولہ بارود پھیلاتے ہیں، ان کا نا پھٹنے والا مواد حملے کے طویل عرصے بعد بھی عام شہریوں کے لیے ایک بڑا خطرہ بنے رہنے کا سبب بنتا ہے۔"

دریافت کیجیے
ہم، نیتان یاہو اتحاد میں شامل نہیں ہوں گے: گولان
ترکیہ یومِ جمہوریہ کے موقع پر صدر اردوعان کا خصوصی پیغام
ترکیہ، یومِ جمہوریہ کی 103 ویں سالگرہ منا رہا ہے
سویڈن: سرکاری ملازمین 'چیٹ جی پی ٹی' اور 'کلاوڈ' استعمال نہیں کریں گے۔
یوگنڈا: 36 لاکھ افراد شدید غذائی قلّت کا شکار
جرمنی میں ایک گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی، کم از کم چار افراد زخمی
روس اور یوکرین کے رات بھرحملوں میں 2 افراد ہلاک، 15 زخمی
ملائیشیا: ہم، میانمار حکومت سے وضاحت طلب کریں گے
کیلیان ایمباپے 3 چینی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری سے محروم ہو گئے
اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا
سمندری طوفان 'ارنب' کی بھارت کی طرف پیش قدمی: ہزاروں افراد کا انخلا، ٹرینیں منسوخ ،اسکول بند
ایتھوپیا: حملوں میں کم از کم 60 آرتھوڈوکس عیسائی ہلاک
امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا
اسرائیل، 12500 سے زیادہ فلسطینی عورتوں کو قتل کر چُکا ہے
سعودی عرب، سنگاپور میں زیر زمین پیٹرول ذخیرہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے