ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: اسرائیلی قانون غیر آئینی اور نسلی ہے
یہ قانون، اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف، نسلی نظام کو مزید مستحکم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے: ترکیہ وزارتِ خارجہ
ترکیہ: اسرائیلی قانون غیر آئینی اور نسلی ہے
ترکی اسرائیل کے نئے قانون پر عالمی کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے۔ [فائل] / AA

ترکیہ نے، اسرائیلی پارلیمنٹ 'کنیسٹ' کے منظور کردہ اور صرف فلسطینیوں پر نافذ ہونے والے، سزائے  موت قانون کی مذّمت کی ہے ۔

ترکیہ وزارتِ خارجہ نے اپنی سرکاری ویب سائٹ سے جاری  کردہ بیان میں کہا  ہےکہ "یہ قانون، قابض قوّت 'اسرائیل' کے فلسطینیوں کے خلاف، نسلی نظام کو مزید مستحکم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔"

بیان میں مزید کہا گیا  ہےکہ "یہ قانون فلسطینی عوام کو نشانہ بنانے والی تکذیبی، انسان کُش  اور سیاسی سزا پالیسیوں کا  ایک نیا اظہار ہی نہیں  غیرقانونی اورغیر آئینی بھی ہے"۔

وزارتِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ سمیت بین الاقوامی برادری سے  بھی اسرائیل کے ان "نسل پرستانہ اور غیرقانونی اقدامات" کا جواب دینے کی اپیل کی ہے۔

روزنامہ 'یدیوت اہارونوت' کے مطابق یہ بل دوسری اور تیسری پڑھائی  میں 47 منفی  کے مقابلے میں 62  مثبت ووٹوں سے منظور ہو گیا ہے۔ رائے شماری میں  ایک  ووٹ ہچکچاہٹ  میں رہا ہے۔

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس قانون کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

رائے شماری  کے بعد اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی ایتامار بن-گِویر نے اس قانون کا خیرمقدم کیا اور اسے "تاریخی دن" قرار دیا ہے۔

دریافت کیجیے
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
اسرائیل:فلسطینی قیدیوں کی حامل جیلوں کے گرد مگر مچھ چھوڑنے پر غور
امریکہ۔ ایران کشیدگی اور بحرِ احمر میں آمدورفت کے بند ہونے کے خطرات سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یوگنڈا میں اسکول بس حادثے میں کم از کم 21 افراد لقمہ اجل
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا
آسٹریلیا نےڈیٹا سینٹروں اور کاپی رائٹ سے متعلقہ اے آئی قوانین کا اعلان کر دیا
ملائیشیا میں کسی بھی اسرائیلی کو پایا گیا تو فوراً ملک بدر کر دیا جائے گا: انور ابراہیم
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ