دنیا
1 منٹ پڑھنے
ہندوستان میں عمارت کے جزوی طور پر منہدم ہونے سے 8 افراد ہلاک
جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ہندوستان میں عمارت کے جزوی طور پر منہدم ہونے سے 8 افراد ہلاک
(آرکائیو) بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک عمارت کے جزوی طور پر منہدم ہونے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک عمارت کے جزوی طور پر منہدم ہونے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریاست کے ضلع ٹھانے  میں ایک چار منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔

اس واقعے میں ابتدائی تعین کے مطابق 9 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، حکام نے کہا کہ ملبے تلے دیگر لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

حکام نے بتایا کہ اس   حادثےکے حوالے سے امدادی  کارروائیاں  جاری ہیں۔

 

دریافت کیجیے
ہنگری موٹروے پر بس حادثہ، ایک درجن سے زیادہ مسافر ہلاک
امریکہ۔جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقوں کا حجم کم کیا جائے: ٹرمپ
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
رومانیہ: ہسپانوی نیٹو جنگی طیارے نے ڈرون کو گرا دیا
ایران: آبنائے ہُرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ
مشرقی جاپان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
ایران: دشمن ممالک کے جہازوں کو اجازت لینا پڑے گی