پاکستان
1 منٹ پڑھنے
پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
شدید بارشوں کی وجہ سے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
(آرکائیو) پاکستان میں شدید بارشوں کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

پاکستان میں موسلا دھار بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے پر دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کو وقفہ دے دیا گیا۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے متعدد حصوں میں شدید بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

راولپنڈی کے علاقائی افسر ندیم ناصر نے بتایا کہ بارش کے باعث متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

پاکستان واٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے سبب نالہ لائی کے علاقے میں پانی جمع ہونے والے علاقوں میں "ہنگامی حالت" کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں معطل کی گئی تعلیم کب بحال ہوگی، اس بارے میں کوئی اطلاع جاری نہیں کی گئی۔

 

دریافت کیجیے
ترکیہ نے سویٹزرلینڈ کو پہلی سی ای وی یورپی چیمپئن شپ میں ہرا دیا
9 یورپی ممالک نے ہوائی اڈوں پر شدید رش  کے باعث داخلی اور خارجی چیکنگ کو ملتوی کر دیا
اسرائیلی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کروادوں گا:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو 'ختم کرنے' کی دھمکی
ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق
اسرائیل نے ڈرون حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو قتل اور 13 کو زخمی کر دیا
فلسطین: ہم برکس کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتے ہیں
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
ترکیہ: ہم، سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی مذّمت کرتے ہیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: امریکہ کا فیصلہ انتہائی  افسوسناک ہے
ترکیہ: ہم، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے موقف سے اتفاق کرتے ہیں
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
لبنان سے انخلاء تک اسرائیل کے ساتھ کوئی نئی مذاکرات نہیں: عون
سعودی عرب: عراق سے تیل پائپ لائن کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بغداد اس واقع کی تحقیقات کر رہا ہے