ایشیا
1 منٹ پڑھنے
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
سرکاری میڈیا کے مطابق، چین کے صوبے ہیبی کے ایک تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
چین / Reuters

سرکاری میڈیا کے مطابق، چین کے صوبے ہیبی کے ایک تجارتی مرکز میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

شنہوا نیوز ایجنسی نے ضلعی حکومت کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ آگ چن ہوانگ داؤ  شہر کے ہائی گانگ  ضلع میں واقع ایک مرکز کی زمینی منزل پر صبح سویرے لگی۔

فائر بریگیڈ، پولیس، ایمرجنسی مینجمنٹ اور طبی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

آگ پر ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں قابو پا لیا گیا۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

دریافت کیجیے
ترکیہ نے سویٹزرلینڈ کو پہلی سی ای وی یورپی چیمپئن شپ میں ہرا دیا
9 یورپی ممالک نے ہوائی اڈوں پر شدید رش  کے باعث داخلی اور خارجی چیکنگ کو ملتوی کر دیا
اسرائیلی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کروادوں گا:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو 'ختم کرنے' کی دھمکی
ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق
اسرائیل نے ڈرون حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو قتل اور 13 کو زخمی کر دیا
فلسطین: ہم برکس کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتے ہیں
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
ترکیہ: ہم، سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی مذّمت کرتے ہیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: امریکہ کا فیصلہ انتہائی  افسوسناک ہے
ترکیہ: ہم، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے موقف سے اتفاق کرتے ہیں
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
لبنان سے انخلاء تک اسرائیل کے ساتھ کوئی نئی مذاکرات نہیں: عون
سعودی عرب: عراق سے تیل پائپ لائن کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بغداد اس واقع کی تحقیقات کر رہا ہے