سیاست
1 منٹ پڑھنے
ٹرمپ: انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں کی اطلاع دینے والوں کو 1 ملین ڈالر کا انعام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں دھوکہ دہی کی اطلاع دینے والوں کو، اگر دھوکہ دہی کرنے والوں کو گرفتار کر کے سزا دی جاتی ہے، تو 1 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرمپ: انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں کی اطلاع دینے والوں کو 1 ملین ڈالر کا انعام
(آرکائیو) ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں کی نشاندہی کرنے والوں کو 10 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا

صدر ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے بارے میں ایک پوسٹ  جاری کی۔

ٹرمپ نے کہا: "ماضی کے انتخابات میں یا آنے والے 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں، جو بھی انتخاب میں دھاندلی کی اطلاع دے گا، اور اگر ان دھاندلی کرنے والوں کو گرفتار کر کے سزا دی گئی تو اسے ایک ملین ڈالر ادا کیا جائے گا۔"

ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ جو بائڈن کے خلاف پچھلے صدارتی انتخاب میں ووٹ چوری ہوئے تھے، اور یہ معاملہ کافی عرصے تک امریکی مباحثے میں رہا۔

 

دریافت کیجیے
ایرانی اسپیکرِ پارلیمنٹ:’’امریکی عوام نے جنگ کو مسترد کر دیا ہے اور ہم اس پیغام کی حمایت کرتے ہیں۔‘‘
امریکی وسط مدتی انتخابات: سروے کے مطابق سینیٹ کی سات اہم نشستوں پر ڈیموکریٹس آگے
یوکرین کے صدر وولادیمر زیلنسکی کا دورہ ترکیہ
ترک وزیر خارجہ کی جی۔20 سمٹ کے دوران سفارتی مصروفیات
روس نے یوکرین میں خرسون کی سمت عارضی جنگ بندی شروع کر دی
ایران: "مکہ اتحاد کے رکن ممالک کے اعلیٰ سطحی حکام تہران کا دورہ کریں گے"
R4 کے وزرائے خارجہ کا استنبول میں اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ
امریکہ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل کی فراہمی کی منظوری کو ملتوی کر دیا
میکرون نے امریکہ-روس ڈیزل ڈیل کو 'غیرو موزوں' قرار دے دیا
یونان نے مغربی تھریس  کے ترکوں کے اسکول بند کردیے
ٹرمپ کا زیلینسکی کے خلاف رد عمل: "پوتن کے ساتھ کام کرنا زیادہ آسان ہے"
ٹرمپ اور نتن یاہو کی اسرائیل اور امریکہ میں انتخابات سے قبل ایران پر حملے کے امکان پر بات چیت
پاشنیان: آذربائیجان کے ساتھ امن کا قیام ارمینیا کے دوام کی بنیاد تشکیل دے گا
ٹرمپ کی طرف سے توانائی جنگ بندی کے اعلان پر ماسکو کیونکر خاموش ہے؟
امریکی جج کا عوامی وسائل کی فنڈنگ سے ٹرمپ کی حمایت میں اشتہارات کو روکنے کا فیصلہ
کریملن: پوتن نے ایران تنازعہ حل ٹرمپ کے سامنے رکھ دیا
مغربی کنارے میں قتل ہونے والے امریکیوں کے بارے میں معلومات کو خفیہ رکھنے کا دعوی
ہزیشکیان نے پوتن کو ایران اور امریکہ کے مابین نئی مذاکراتی تجاویز سے آگاہی کرائی
ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سے مہاجرین کو جہازوں کے ذریعے ملک بدر کرے گی
فرانسیسی ممبرِ پارلیمنٹ ریما حسن نے یورپی پارلیمنٹ میں اسرائیلی جھنڈا ہٹا دیا