مشرق وسطی
2 منٹ پڑھنے
امریکہ-ایران جنگ بندی کا اعلان،اسرائیل کی حمایت
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے کہا کہ اسرائیل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی حملوں کو دو ہفتوں کے لیے معطل کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے
امریکہ-ایران جنگ بندی کا اعلان،اسرائیل کی حمایت
نیتین یاہو / Reuters Archive

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے کہا کہ اسرائیل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی حملوں کو دو ہفتوں کے لیے معطل کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے۔

دفتر نے امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر کہا  کہ اسرائیل صدر ٹرمپ کے اس فیصلے کی حمایت کرتا ہے کہ ایران کے خلاف حملے دو ہفتوں کے لیے معطل کیے جائیں، بشرطیکہ ایران فوری طور پر آبنائے کھول دے اور امریکہ، اسرائیل اور خطے کے ممالک کے خلاف تمام حملے بند کر دے،"۔

ٹرمپ نے منگل کو اعلان کیا کہ انہوں نے "ایران پر بمباری اور حملے کو دو ہفتوں کے لیے معطل کرنے" پر اتفاق کیا ہے۔

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف، جنہوں نے جنگ بندی کرانے میں اہم کردار ادا کیاانہوں  نے X پر اعلان کیا کہ انہوں نے جمعہ کو ایرانی اور امریکی وفود کو اسلام آباد مدعو کیا ہے اور کہا کہ واشنگٹن اور تہران اپنے اتحادیوں کے ساتھ لبنان سمیت تمام  متنازعہ علاقوں میں فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔

تاہم، نیتن یاہو کے دفتر نے کہا کہ دو ہفتوں کی جنگ بندی میں لبنان  شامل نہیں ہے

نیتین یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیل امریکہ کی اس کوشش کی بھی حمایت کرتا ہے کہ ایران اب امریکہ، اسرائیل، ایران کے عرب ہمسایہ ممالک اور دنیا کے لیے جوہری، میزائل اور دہشت گردی کا خطرہ نہ رہے۔"

 نومبر 2024 میں جنگ بندی نافذ  ہونے کے باوجود اسرائیل نے 2 مارچ کو حزب اللہ کے سرحد پار حملے کے بعد جنوبی لبنان میں فضائی حملے اور زمینی کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے

وزارت صحت کے مطابق، 2 مارچ کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,497 ہو گئی ہے جبکہ 4,639 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

 

دریافت کیجیے
یمن میں حوثیوں اور حکومتی افواج کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد ہلاک
ٹرمپ کا جنگ ختم کرنے پر غور،پینٹاگون کا نفری بڑھانے پر زور
صدر ایران پیزشکیان: "اگر امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران بھی فوری طور پر اقدام کرے گا"
امریکی پابندیوں کے خلاف یورپ کی خاموشی مایوس کن ہے:ایران
امریکہ نےعراق کے لیے800 ملین ڈالر کےدفاعی پیکیج کی منظوری دے دی
ابوظہبی حکومت:ایران باز رہے ،جواب سخت ہوگا
اسرائیلی وزیر بن گویر نے فلسطینی خواتین قیدیوں کی تذلیل کی
فوجی تنصیب کو وسعت دینے کی خاطر فلسطینی زمین غصب کر لی
پیزشکیان: اگر امریکہ اسلام آباد معاہدے پر عمل کرتا ہے تو آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے
ایرانی پارلیمانی اسپیکر قالیباف: "ہم جہاں پر تیل نہیں بیچ سکتے، وہاں کوئی بھی نہیں بیچ سکے گا"
اسرائیل کے قید خانوں میں 370 فلسطینی بچے موجود ہیں: رپورٹ
وائی پی جی کا سابق سرغنہ شامی صدر کا مشیر بن گیا
حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان
جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے جاری
عراق:بین الاقوامی اتحاد 30 ستمبر تک ملک سے انخلا مکمل کر لے گا
ایرانی حملوں سے مبینہ طور پر مشرق وسطی میں امریکی انٹیلیجنس تنصیبات کو  بھاری نقصان پہنچا ہے
امریکہ-ایران جنگ بندی کو برقرار رکھا جائے: چین و اردن
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے قصرہ میں تین فلسطینی گھروں کو گھیرے میں لے لیا
ہمسایہ ممالک امریکہ کا آلہ کار نہ بنیں ورنہ انجام ٹھیک نہ ہوگا:ایران
جب تک اقتدار پر ہوں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہوگا:نیتن یاہو