دنیا
1 منٹ پڑھنے
یوکرین اور برطانیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث ہیں:روس
بریانسک کے صوبائی گورنر الیگزینڈر بوگوماز نے بدھ کو کہا کہ حملے میں ایک اور شخص ہلاک ہو گیا ہے، جس سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔
یوکرین اور برطانیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث ہیں:روس
روس-یوکرین / Reuters

روس کی وزارتِ خارجہ نے گزشتہ  روز مغربی روسی شہر بریانسک پر ہونے والے جان لیوا یوکرینی  حملے کو "دہشتگردانہ حملہ" قرار دیا اور اس پر الزام لگایا کہ برطانیہ اپنے میزائلوں کااستعمال کرتے ہوئے بین الاقوامی قانونی حدود سے تجاوز کر رہا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ حملہ امن عمل کی کوششوں کو متاثر کرنے اور تنازعے میں شدت پیدا کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔

بریانسک کے صوبائی گورنر الیگزینڈر بوگوماز نے بدھ کو کہا کہ حملے میں ایک اور شخص ہلاک ہو گیا ہے، جس سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔

بوگوماز نے پہلے بتایا تھا کہ منگل کے حملے میں 42 افراد زخمی ہوئے تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ  کسے  نشانہ بنایا گیا تھا۔

یوکرین  نے کہا کہ اس نے میزائل کے پرزہ جات تیار کرنے والے ایک اہم  کارخانے  کو نشانہ بنایا تھاجبکہ ماسکو نے الزام لگایا کہ اس نے جان بوجھ کر شہریوں کو ہدف بنایا۔

دریافت کیجیے
آئی آر جی سی: ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے
ہم، ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے خواہش مند ہیں: فیدان
بحیرۂ کیسپین پائپ لائن کنسورشیم کے ٹرمینل پر دو آئل ٹینکروں پر حملے
جاپان: اب ہم ایٹمی موضوع پر "بات کرنے سے گریز نہیں کر سکتے"
اقوام متحدہ: غزہ کے بچوں میں تیزی سے خسرہ پھیل رہا ہے
یوکرین: روسی حملوں میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی
امریکہ نے جزیرہ قشم کو بھی نشانہ بنایا
انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی
آبنائے ہرمز پر کسی بھی ریاست کا دعوی خودمختاری "بین الاقوامی قانون کے خلاف" ہے
بھارت کا نجی خلائی دور وکرم-1 کے آغاز کے ساتھ شروع
ایران نے کویت کے بجلی اور پانی کی پلانٹس پر حملے کیے جبکہ بحرین نے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا
عراقی وزیر اعظم نے دورہ امریکہ کے دوران 48 تجارتی معاہدے کر لیے
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
یوکرین کے ڈراون حملے میں سات افراد ہلاک، 24 زخمی
ایران نے 7 راتوں سے جاری حملوں کے بعد امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے کیے