مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
سعودی پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر رات کو حملہ، ایران پر جوابی کاروائی
سعودی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق فضائی دفاعی افواج نے مشرقی علاقے کی طرف آنے والے 7 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہیہ تباہ کر دیا
سعودی پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر رات کو حملہ، ایران پر جوابی کاروائی
سعودی عرب کے جبيل صنعتی زون میں ہالیبرٹن کا ایک کیمیائی ری ایکشن پلانٹ۔ / Reuters

  منگل کی رات سعودی عرب کے مشرقی شہر جبیل میں واقع (سعودی بیسک انڈسٹریز کارپوریشن) کے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکوں کی آوازیں انتہائی شدید تھیں اور پلانٹس میں آگ لگ گئی۔

سعودی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق فضائی دفاعی افواج نے مشرقی علاقے کی طرف آنے والے 7 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

  میزائلوں کا ملبہ بجلی کی تنصیبات کے قریب گرا، جس کے بعد نقصان کا تخمینہ لگانے کا عمل جاری ہے۔

  اقدامات کے پیش نظر سعودی عرب اور بحرین کو ملانے والے 25 کلومیٹر طویل کنگ فہد پل کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے

اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے ایران کی سب سے بڑی پیٹرو کیمیکل سہولت عسلويه پر "بھرپور حملہ" کیا ہے۔ ایرانی میڈیا نے بھی وہاں متعدد دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔

 

دریافت کیجیے
قالیباف: ہمیں ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون کے پیغامات موصول ہوئے ہیں
امریکی سفیر: شام میں اسرائیلی حملے کے پیچھے غلط معلومات کا ہاتھ تھا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی
یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا
ترکیہ کی صدر ایردوان کے خلاف تبصروں پر اسرائیل کی مذمت
ایرانی فوج دفاعی نظریے سے حملہ آور نظریے کی طرف مڑ رہی ہے: فوجی ترجمان
امریکہ: چارٹر طیارے کے حادثے میں تمام 8 افراد ہلاک
روس: ماسکو ایران پر کوئی دباؤ نہیں ڈال رہا
امریکہ: ٹریژری بانڈوں کی پیداوار ایک بار پھر بڑھ گئی
فلسطین: عالمی کمپنیاں اسرائیل کے 'ای 1' منصوبے میں شرکت سے گریز کریں
پاکستان: ڈار۔شیبانی ملاقات، دوطرفہ تعاون و علاقائی صورتحال پر بات چیت
ترکیہ کی زیرِ آب گاڑی نمائش کے لئے پیش کر دی گئی
اسرائیل کی جنوبی لبنان پرگولہ باری
شامی وزیر  خارجہ پاکستان میں، دو طرفہ مذاکرات کریں گے
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی