مشرق وسطی
2 منٹ پڑھنے
کویت میں امریکی F-15طیارہ گر گیا،پائلٹ محفوظ
گئے۔ دفاعی وزارت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا  ہے کہ کئی امریکی جنگی طیارے آج صبح گر گئے لیکن   تمام عملے کے بچ جانے کی تصدیق کی  گئی  ہے اور اس    واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
کویت میں امریکی F-15طیارہ گر گیا،پائلٹ محفوظ
کویت / TRT World

کویت کے دفاعی وزارت نے کہا  ہے کہ  آج  صبح کئی امریکی جنگی طیارے گر گئے، مگر ان کے عملے بچ گئے۔

دفاعی وزارت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا  ہے کہ کئی امریکی جنگی طیارے آج صبح گر گئے لیکن   تمام عملے کے بچ جانے کی تصدیق کی  گئی  ہے اور اس    واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حکام نے فوری طور پر تلاش اور امدادی  کارروائیاں شروع کیں، عملے کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا اور طبی جانچ اور علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا جہاں  ان کی حالت مستحکم ہے،’’

تہران میں TRT World کے نمائندے کے مطابق، ایران کے سرکاری  ٹی وی کا کہنا ہے کہ کویت میں ایک امریکی ایف-15 طیارہ ایرانی دفاعی  حملے  کے بعد مار گرایا گیا جبکہ حکام نے طیارے کی تفصیلات کے بارے میں کوئی سرکاری تصدیق جاری نہیں کی۔

سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک جنگی طیارے کو گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جسے مبینہ طور پر امریکی ایف-15 سمجھا جا رہا ہے۔

اس ویڈیو میں مبینہ طور پر پیراشوٹ کے ذریعے نیچے اترنے والے ایک پائلٹ کو ایک عام شہری گاڑی میں لے جایا جاتا دکھایا گیا ہے۔

 

دریافت کیجیے
آئی آر جی سی: ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے
ہم، ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے خواہش مند ہیں: فیدان
بحیرۂ کیسپین پائپ لائن کنسورشیم کے ٹرمینل پر دو آئل ٹینکروں پر حملے
جاپان: اب ہم ایٹمی موضوع پر "بات کرنے سے گریز نہیں کر سکتے"
اقوام متحدہ: غزہ کے بچوں میں تیزی سے خسرہ پھیل رہا ہے
یوکرین: روسی حملوں میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی
امریکہ نے جزیرہ قشم کو بھی نشانہ بنایا
انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی
آبنائے ہرمز پر کسی بھی ریاست کا دعوی خودمختاری "بین الاقوامی قانون کے خلاف" ہے
بھارت کا نجی خلائی دور وکرم-1 کے آغاز کے ساتھ شروع
ایران نے کویت کے بجلی اور پانی کی پلانٹس پر حملے کیے جبکہ بحرین نے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا
عراقی وزیر اعظم نے دورہ امریکہ کے دوران 48 تجارتی معاہدے کر لیے
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
یوکرین کے ڈراون حملے میں سات افراد ہلاک، 24 زخمی
ایران نے 7 راتوں سے جاری حملوں کے بعد امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے کیے