ایشیا
1 منٹ پڑھنے
چین میں اوپر تلے دو زلزلے
امریکی جیولوجیکل سروے  کے مطابق، چین کا صوبہ چنگھائی آج  صبح کے آخری پہر دو زلزلوں سے لرز اٹھا جن کی شدت 5.7 اور 5.8 تھی
چین میں اوپر تلے دو زلزلے
زلزلہ / Reuters Archive

امریکی جیولوجیکل سروے  کے مطابق، چین کا صوبہ چنگھائی آج  صبح کے آخری پہر دو زلزلوں سے لرز اٹھا جن کی شدت 5.7 اور 5.8 تھی ۔

پہلا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11:16 بجے پر 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا  جبکہ دوسرا زلزلہ اسی گہرائی میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11:34 بجے پر پیش آیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

شمال مغربی چین کا صوبہ چنگھائی ایک کم آبادی والا خطہ ہے جہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔

سرکاری ٹیلی ویژن سی سی ٹی وی  پر دکھائی جانے والی ایک ویڈیو میں زمین لرزنے کے دوران چٹانوں سے مٹی کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔

ان زلزلوں نے پڑوسی صوبے گانسو کے خطے کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک، لانژو  کو بھی متاثر کیا۔

 سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں شہر کے گھروں میں لیمپ ہلتے ہوئے دکھائی دیے۔

 

دریافت کیجیے
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد بھاری نقصانات کی اطلاع
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے