دنیا
1 منٹ پڑھنے
روس کا یوکرین پر مزید حملہ،1 شخص ہلاک 6 زخمی
یوکرین کے نائب وزیر اعظم اولیکسی کولیبا کے مطابق ایک روسی ڈرون حملے میں   اوڈیسہ صوبے کی ایک بندرگاہ پر ایک شخص ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔
روس کا یوکرین پر مزید حملہ،1 شخص ہلاک 6 زخمی
یوکرین-روس / AFP

یوکرین کے نائب وزیر اعظم اولیکسی کولیبا کے مطابق ایک روسی ڈرون حملے میں   اوڈیسہ صوبے کی ایک بندرگاہ پر ایک شخص ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے ٹیلگرام پر لکھا کہ روس نے بندرگاہ اور ریلوے کے بنیادی ڈھانچے پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں۔

کولیبا نے کہا کہ ایک کاروبار ی مرکز ، کھاد کے گودام اور سامان سمیت گاڑیاں، بشمول فریٹ واگن کا نقصان  ہو جبکہ  اس حملے سے آگ بھڑک اٹھی۔

کولیبا نے کسی خاص بندرگاہ کا نام نہیں بتایا۔

 واضح رہے  کہ  اوڈیسا شہر کے گرد واقع 3بندرگاہیں اکثر ہدف رہتی ہیں  جبکہ  اس خطے میں ڈینیوب دریا کی بندرگاہیں بھی موجود ہیں۔

اوڈیسہ کے علاقائی گورنر اولیگ کیپر نے کہا کہ خطے کا توانائی، صنعتی اور رہائشی انفراسٹرکچر بھی نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے پہلے اطلاع دی تھی کہ حملے کی وجہ سے بجلی، گیس اور پانی کی فراہمی میں قابلِ قدرخلل پڑا ہے

کولیبا نے کہا کہ ڈنیپروپیٹرووسک علاقے کے ریلوے نظام  پر بھی حملہ کیا گیا ہے ۔

 

دریافت کیجیے
سرگن یالچین قومی فٹبال ٹیم کے کوچ بن گئے
ترکیہ -لیبیا معاہدہ،ترک دفتر خارجہ کا خیر مقدم
ایران: "ہمارے ملک سے افزودہ یورینیم کا ایک گرام تک باہر نہیں بھیجا جائے گا"
مسک نے یوکرینی فوج کے زیرِ استعمال اسٹارلنک سروس کی رفتار محدود کر دی
امریکہ: ٹرمپ نے اپنے دوسرے صدارتی دور میں 3 لاکھ ویزے منسوخ کئے ہیں۔
ترک وزیر دفاع قطر روانہ، دفاعی صنعتی معاہدے پر دستخط کریں گے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب:" آبنائے ہرمز میں ایک امریکی MQ-9 ڈرون کو گرا دیا گیا ہے"
امریکہ: جے ڈی وینس نے نیتن یاہو کی حمایت سے انکار کردیا
کولومبیا:سونے کی کان پر تودہ گر گیا،14 افراد ہلاک متعدد زخمی
پوٹن اور شی پنگ سے ملاقات ہو سکتی ہے:ٹرمپ
ہمیں ایک کام ختم کرنا ہے ٹرمپ: نیتین یاہو
سوڈان: بس اسٹاپ پر ڈرون حملہ، 80 افراد ہلاک
یورپ کی بد امنی میں روس کا ہاتھ،کریملن نے مضحکہ خیز قرار دے دیا
یمنی میڈیا: حوثیوں کے یمن میں فوج تربیتیی کیمپ پر حملے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے
یورپی سفارت کاروں پر حملے،یورپی یونین اور کینیڈا کی مذمت