کھیل
1 منٹ پڑھنے
چینی: ورلڈ گیمز کے دوران ایک اطالوی کھلاڑی کی اچانک موت
اطالوی کھلاڑی 'میٹیا ڈیبرٹولیس' چین میں منعقدہ مقابلے  کے دوران  اچانک انتقال کر گئے
چینی: ورلڈ گیمز کے دوران ایک اطالوی کھلاڑی کی اچانک موت
اوریئنٹیرنگ کھلاڑی میٹیا ڈیبرٹولس نے اطالوی ٹیم کے رکن کے طور پر کئی ورلڈ چیمپئن شپ اور ورلڈ کپ میں حصہ لیا۔ / تصویر: انسٹاگرام / Instagram

اٹلی کے اوریئنٹیرنگ ایتھلیٹ 'میٹیا ڈیبرٹولیس' منگل کے روز چین کے شہر' چینگڈو' میں منعقدہ مقابلے  کے دوران  اچانک انتقال کر گئے ہیں۔

ورلڈ گیمز کے منتظمین اور انٹرنیشنل اورینٹیرنگ فیڈریشن (IOF) کے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 29سالہ ڈیبرٹولیس، 8 اگست کو اوریئنٹیرنگ مقابلوں  کے دوران بے ہوش پائے گئے اور چار دن بعد انتقال کر گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "چین کے ایک معروف طبی ادارے میں فوری ماہر طبی امداد کے باوجود، وہ انتقال کر گئے ہیں"۔

بیان میں موت کی وجہ کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

دریافت کیجیے
یوکرین کے رات گئے روس پر حملے میں دو افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے
اسرائیل کا جنوبی شام پر حملہ،گوتیرس علاقے میں
برازیل: فلاویو بولسونارو نےاپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا
ایران کے خلاف عسکری کاروائیوں میں تیزی  فی الوقت روک دی ہے:ٹرمپ
برلن میں گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی،1 شخص ہلاک،متعدد زخمی
اسرائیل کی 763 نئے غیر قانونی آباد کاری کے یونٹوں کی منصوبہ بندی
یوکرین کا ایرانی جہاز پر حملہ،ایران کی جوابی کاروائی
نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 'وسیع پیمانے پر' فوجی آپریشن کا حکم
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
شمال مغربی پاکستان میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ، 15 افراد لقمہ اجل
اقوام متحدہ کے سربراہ کا 17 سال بعد دورہ دمشق
ٹرمپ: اب ایران مذاکرات کے لیے زیادہ سنجیدگی سے کام لے رہا ہے
شمالی یوکرین میں سومی ڈاک خانے پر روسی ڈراون حملے میں 2 افراد ہلاک
فرانس اور ہسپانیہ میں بے قابو ہونے والی جنگلات کی آگ کے باعث دو لاکھ افراد فرار
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے