سیاست
1 منٹ پڑھنے
ہرمز میں نئی مساوات عمل میں آ رہی ہے۔ ایرانی پارلیمانی اسپیکر
محمد باقر قالیباف:، 'امریکا اور اس کے اتحادیوں نے بحری اور توانائی کی ٹرانزٹ کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔'
ہرمز میں نئی مساوات عمل میں آ رہی ہے۔ ایرانی پارلیمانی اسپیکر
"موجودہ صورتحال کا تسلسل امریکہ کے لیے ناقابلِ برداشت ہے،" قالیباف نے کہا۔ / Reuters

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ' اسٹریٹجک آبی گزر گاہ میں جاری کشیدگی کے درمیان۔آبنائے  ہرمز میں ایک نئی مساوات بن رہی ہے۔

قالیباف نے منگل کو ایکس پر لکھا: 'شپنگ اور توانائی کی ترسیل کی حفاظت امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور محاصرے عائد کرکے خطرے میں ڈال دی؛ تاہم ان کا نقصان کم ہو جائے گا۔'

انہوں نے کہا کہ'موجودہ صورتحال کا تسلسل امریکہ کے لیے ناقابلِ برداشت ہے'۔

امریکہ اور اسرائیل نے 28 فروری کو ایران پر حملے کیے، جس کے نتیجے میں تہران نے اسرائیل اور خلیج میں امریکی اتحادیوں کے خلاف جوابی کارروائیاں کیں اورآبنائے  ہرمز بند کر دیا گیا۔

پاکستانی ثالثی کے ذریعے 8 اپریل کو جنگ بندی نافذ ہوئی، تاہم اسلام آباد میں مذاکرات پائیدار معاہدہ پیدا کرنے میں ناکام رہے۔

بعد ازاں اس جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغیر کسی مقررہ مدت کے توسیع کر دی۔

13 اپریل سے امریکہ نےآبنائے  ہرمز میں ایرانی آبی ٹریفک کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بحری محاصرہ نافذ کیا ہوا ہے۔

 

دریافت کیجیے
سیلاب سے ایک ہفتے سے زیادہ عرصے کے بعد دو افراد کو ایک ٹنل سے زندہ بچا لیا گیا
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے  امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
اسرائیل: 18 لاکھ 60 ہزار فلسطینیوں کو غزّہ سے نکال دیا جائے
ترکیہ: قالن۔دیمیرس ملاقات
پاک فوج: "خیبر پختونخوا میں 15 دہشتگرد غیر فعال کر دیے گئے ہیں"
نیو یارک سٹی نے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت ممنوع کر دی
ماسکو پر 37 ڈرونز سے حملے کی  کوشش ناکام بنا دی گئی
ٹرمپ کا جنگ ختم کرنے پر غور،پینٹاگون کا نفری بڑھانے پر زور
مشرق وسطی کے ممالک مسئلہ فلسطین کو  پس پشت نہ ڈالیں:چین
کرغزستان اور پاکستان کا باہمی تجارت کو 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
آذربائیجان: اسلحہ ڈپو میں دھماکہ ،5 ہزار افراد کا انخلا
روس، یوکرین کے خلاف جنگ جیت رہا ہے: پوتن
ہم، صدر السیسی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں: صدر شی
ماسکو: برلن کے دعوے "بے بنیاد، مضحکہ خیز اور غیر منطقی" ہیں
اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر آنسو گیس چھوڑ دی