مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب:" آبنائے ہرمز میں ایک امریکی MQ-9 ڈرون کو گرا دیا گیا ہے"
مذکورہ ڈرون کو ایران کی طرف سے گرائے گئے 54 واں ایم کیو-9 قسم کا ڈرون تھا۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب:" آبنائے ہرمز میں ایک امریکی MQ-9 ڈرون کو گرا دیا گیا ہے"
(آرکائیو) ایرانی پاسدارانِ انقلاب: ”ہم نے آبنائے ہرمز میں ایک امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا ہے“

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا  ہے کہ آبنائے ہرمز کی فضاؤں میں ایک  امریکی MQ-9 ڈرون مار گرا  دیا گیا ہے۔

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق، پاسدارانِ انقلاب کی جاری کردہ اطلاع میں کہا گیا ہے کہ آج صبح آبنائے ہرمز کی فضاؤں میں امریکہ کی ملکیت MQ-9 طرز کے ایک ڈرون  کو ایرانی فضائی  دفاعی نظاموں نے نشانہ بنا کر گرا دیا۔

اطلاع میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ مذکورہ ڈرون،  54واں MQ-9 تھا جسے ایران نے گرایا ہے۔

 

دریافت کیجیے
غزہ : 75 فلسطینیوں کی باقیات ملبے سے نکالی گئیں
فرانس: ملک بھر میں تشدد پھوٹ پڑے، لوٹ مار اور آتشزنی کے واقعات
کینیڈا: فوجی  اڈے پر آگ لگ گئی،ہلاکتوں کی اطلاع
مملکت پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا:اتحادی افواج
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کا تبادلہ، بھاری نقصان کی اطلاع
یوکرین: روس نے ہمارے توانائی کے شعبے پر  شدید ترین حملے کیے ہیں
صدر رجب طيب ایردوان: آج ہم اپنی توانائی کی تاریخ میں ایک نیا صفحہ کھول رہے ہیں
ایران نے حوثی حملوں پر سعودی بیانات کو مسترد کیا اور ثالثی کی پیشکش کا اعادہ کیا
چین: کیٹی کو کثرت سے چین کا دورہ کرنا چاہیئے
ایران کا ٹرمپ روٹ پر ردعمل: "ہم خطے میں امریکی موجودگی پر خدشات رکھتے ہیں"
انڈونیشیا کے نیشنل پارک میں لگنے والی جنگل کی آگ میں 4 افراد جان بحق
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
چین کا اسرائیل سے مطالبہ: غیر قانونی یہودی آبادکاری بند کی جائے
اسرائیلی فوجیوں نے شام کے دیہات میں گھروں کی تلاش لی اور زرعی اراضی پر فائرنگ کی