مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں دو افراد کو تختہ وار پر لٹکا دیا
عدلیہ: دونوں 'موساد سے منسلک ایک جاسوسی نیٹ ورک کے رکن' تھے، جو اسرائیل کا خفیہ ادارہ ہے، مگر گرفتار کیے جانے کی تاریخ نہیں بتائی گئی۔
ایران  نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں دو افراد کو تختہ وار پر لٹکا دیا
بیرون ملک قائم انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق، ایران چین کے بعد دنیا میں سزائے موت دینے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ / Reuters

ایران نے پیر کو اسرائیل کے جاسوسی ادارے کے ساتھ روابط رکھنے کے جرم میں دو مردوں کو پھانسی دے دی ۔

عدلیہ  کا کہنا ہے، یہ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سے جاری سزائے موت کی تازہ کڑی ہے۔

عدلیہ کی میزان آن لائن ویب سائٹ نے رپورٹ کیا  ہے کہ محمد معصوم شاہی اور حامد والیدی کی سزائے موت آج فجر کے وقت عمل میں لائی گئی۔

اس ویب سائٹ  کے مطابق دونوں 'موساد سے منسلک ایک جاسوسی نیٹ ورک کے رکن' تھے، جو اسرائیل کا خفیہ ادارہ ہے، مگر گرفتار کیے جانے کی تاریخ نہیں بتائی گئی۔

میزان نے کہا کہ انہیں سزائے موت کے جرم 'محارِبہ' کے ارتکاب اور ساتھ ہی 'دشمنانہ گروہوں اور صہیونی  انتظامیہ کے ساتھ تعاون' کے الزامات میں بھی مجرم قرار دیا گیا۔

ایران نے 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سے متعدد افراد کو تختہ وار پر لٹکایا ہے۔

حقوقِ انسانی کے گروہوں کے مطابق، ایران چین کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ  سزائے موت دینے والا دوسرا ملک ہے۔

 

دریافت کیجیے
ترکیہ اور 7 دیگر ممالک کی طرف سے اسرائیل کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی منصوبوں کی مذمت
ہم پر پابندیاں لگانے سے امریکہ کو زیادہ نقصان ہوگا:ایران
امریکی وفد کی روسی صدر سے ملاقات
اسرائیل کی جنوبی شام پر بمباری
یمنی فوج کا شمالی الجوف میں حوثی فوجی کیمپ پر حملہ
آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد انڈونیشیا کے مرکزی ہوائی اڈے کا آپریشن بند کر دیا گیا
ایران:امریکی حملوں کی مذمت،جوابی کاروائی کی دھمکی
یوکرین: ہم اگلے ہفتے اپنے آپریشن کو صورتحال کے مطابق ڈھال کر روسی ہوائی حدود میں دوبارہ کریں گے
طوفان ساودل چین میں ہلاکت خیز لرزشِ اراضی کا موجب بنا
ترکیہ امریکہ-ایران جنگ  کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے، صدر ایردوان
بولیویا کی فوجی چھاونی میں دھماکے  میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک
گِرنے کے قریب ڈوبنے والی فیری بوٹ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہو گئی
ووکس ویگن نے دنیا بھر میں مزید 50,000 ملازمتیں ختم کر دیں
یمن میں حوثیوں اور حکومتی افواج کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد ہلاک
ایستونیا: بھارتی کمپنی سے دھوکہ کھانے کے بعد وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دے دیا