دنیا
1 منٹ پڑھنے
انڈونیشیا کے نیشنل پارک میں لگنے والی جنگل کی آگ میں 4 افراد جان بحق
2 افراد آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آکر بری طرح جھلس گئے۔
انڈونیشیا کے نیشنل پارک میں لگنے والی جنگل کی آگ میں 4 افراد جان بحق
انڈونیشیا کے قومی پارک میں جنگل کی آگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے

انڈونیشیا کے مشرقی جاوا صوبے کے ایک نیشنل پارک میں بھڑکنے والی  آگ  سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پولیس حکام نے بتایا کہ مشرقی جاوا میں برومو ٹینگر سمیرو نیشنل پارک میں آگ لگ گئی۔

کثیف دھواں اور تیزی سے پھیلنے والے شعلوں کے بیچ آگ بجھانے کی کوشش میں چار افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ دو افراد  بری طرح  جھلس گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں فائر فائٹرز، نیشنل پارک کے کارکن اور رضاکار شامل تھے جو آگ بجھانے میں سرگرداں  تھے۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

دریافت کیجیے
متحدہ امریکہ میں ایک پرائمری اسکول پر  مسلح حملے میں 3 طلباء اور ایک استاد ہلاک
چین نے دنیا کے مدار میں 10سیٹلائٹ بھیج دیئے، 8 اے آئی سیٹلائٹ ہیں
مسک: زیلنسکی کے جانے کا وقت آ گیا ہے
رومانیہ کی سرحد پر ڈرونز کی پرواز ،فضائیہ حرکت میں آ گئی
امریکہ: اِلہان عمر کے کُنبے کو سَمَن بھیج دیئے گئے
روس: ہم نے یوکرین کے کیف اور خارکیف کے انرجی انفراسڑکچر کو نشانہ بنایا ہے
میکسیکو: سمندری طوفان، بارشیں اور سیلابی ریلے
بھارت: مسافر کشتی ڈوب گئی، 13 بچے ہلاک
تائیوان، 20 سال تک ہم سے گیس خریدے گا: ٹرمپ
نیٹو بحیرہ اسود میں حملوں کے بعد اپنی دفاعی پالیسیوں پر نظرِ ثانی کرے گا
ایران کی پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کبھی نہیں رُکیں: حسینی
اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل مندوب: مشکلات کے باوجود شام صحیح راہ پر گامزن ہے
روس نے ہمارے پاور پلانٹ پر حملہ کیا ہے:یوکرین
روس پر 1,600 نئی پابندیوں کی منظوری دے دی گئی ہے: یورپی یونین
اقوام متحدہ: "جبوتی کے ساحل پر فیری بوٹ حادثے میں 139 افراد جاں بحق، 84 لاپتہ
سعودی عرب کی ریاض میں وزارتی فورم میں بلا رکاوٹ توانائی کی فراہمی کی ضمانت
سعودی عرب: شاہ خالد ہوائی اڈے پر ایک اور مہلک حملہ، ایک شخص ہلاک 11 زخمی
ٹرمپ: کنگ خالد ہوائی اڈے پر حملہ ایک ’’خوفناک واقعہ‘‘ ہے۔
سعودی عرب: کنگ خالد ہوائی اڈے پر حوثی حملے میں 12 افراد ہلاک
روس: اودیسا بندرگاہ میں فوجی کارگو بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے