سیاست
1 منٹ پڑھنے
روس: جولائی میں ماسکو پر 6,000 سے زیادہ ڈرون حملے کیے گئے
یکم  تا 31 جولائی کے ماسکو علاقے کی طرف 6,225 ڈراون اڑے۔ ان میں سے 780 کو دارالحکومت ماسکو کے نزدیک فضائی دفاعی نظاموں نے ناکارہ کر دیا۔
روس: جولائی میں ماسکو پر 6,000 سے زیادہ ڈرون حملے کیے گئے
یوکرین کے ماسکو پر حملے کے بعد اٹھتا ہوا دھواں۔

سوبیانن نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں ماسکو علاقے کے خلاف ڈرون حملوں کے بارے میں بیان جاری کیا۔

سوبیانن نے بتایا کہ گزشتہ ماہ علاقے کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ 'یکم  تا 31 جولائی کے ماسکو علاقے کی طرف 6,225 ڈراون اڑے۔ ان میں سے 780 کو دارالحکومت ماسکو کے نزدیک فضائی دفاعی نظاموں نے ناکارہ کر دیا۔

روس کے بیلگورود خطے کے قائم مقام گورنر الیکساندر شووایف نے بھی اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یوکرین فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں علاقے پر کثیر نالی راکٹ لانچر، توپخانوں، طیاروں اور ڈراونز سے 98 بار حملہ کیا۔

شووایف نے بتایا کہ اس دوران 131 ڈراونز کو ہوا دفاعی نظاموں نے تباہ کر دیا، ۔ 'حملوں میں 2 افراد ہلاک ہوئے اور 11 افراد زخمی ہوئے، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔'

روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ مقامی وقت کے مطابق کل شام 20:00 سے آج صبح 07:00 تک یوکرین کے 274 ڈرونز کوفضائی  دفاعی نظاموں نے ناکارہ کر دیا۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ ڈرونز مختلف خطوں میں مار گرائے گئے، جن میں ماسکو، بحیرہ آزوف اور بحیرہ اسود کے علاقے شامل ہیں۔

 

دریافت کیجیے
پولینڈ نے یوکرین پر روسی حملوں کی وجہ سے شروع کردہ فضائی آپریشن ختم کر دیا
صدر ٹرمپ؛ وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے 'تقریباً ہر موضوع' پر بات ہو گی
جنگوں کے عالمی معیشت کو رخ دینے والے دور میں برکس کے رہنما بھارت میں یکجا
مودی کا پوتن کو مشورہ: تنازعات کو حل کرنے کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے
روسی صدر یوکرین اور ایران میں جنگیں جاری ہونے کے ماحول میں برکس سمٹ کے لیے بھارت میں
قالیباف: تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک" جواب دے گا
ارجنٹینا نے برطانیہ سے منسلک فاکلینڈ آئل ڈرلنگ پر 45 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں
روس کا امریکہ کو مشورہ: یوکرین میں سمجھوتے کو 'زمینی حقائق' کی عکاسی کرنی چاہیے
ایران: امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے 'قربانی کا بکرا' بننے کی اجازت نہ دیں
امریکی قرضداروں کے قرضے معاف کرو، انہیں ایران پر حملہ کرنے بھیجو: اسرائیلی اخبار کا ایک منصوبہ
امریکی ایوانِ نمائندگان  نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
ٹرمپ نے ایران کو مذاکرات کے میز پر لانے کی کوششوں کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
ٹرمپ: "اگر میں امریکہ کا صدر نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود نہ رہتا"
امریکا اور ونیزویلا کے درمیان 'دنیا کے بڑے ترین تیل معاہدے' طے
امریکہ اور ایران کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: وائٹ ہاؤس
ٹرمپ انتظامیہ نےامیگرینٹ ویزا درخواستوں کو عارضی طور پر منجمد کر دیا - رپورٹ
امریکی وزیر دفاع: "ضرورت پڑنے پر ایران پر دوبارہ حملے کیے جا سکتے ہیں"۔
یورپی یونین نے یوکرین کے یومِ آزادی کے موقع پر 7.1 بلین ڈالر کا نیا دفاعی پیکیج منظور کر لیا
اسرائیلی سیکیورٹی افسران: نتن یاہو ترکیہ کے ساتھ 'غیر ضروری' کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں — رپورٹ
جرمنی خفیہ ایجنسیوں کو وسیع پیمانے کے اختیارات دینے کی حکمت عملی میں مصروف