سیاست
1 منٹ پڑھنے
روس، یوکرین میں ،یورپی افواج کی تعیناتی کے خلاف ہے۔
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے، سلامتی ضمانتوں کے دائرہ کار میں ، یوکرین میں یورپی افواج کی ممکنہ تعیناتی پر تبصرہ کیا ہے۔
روس، یوکرین میں ،یورپی افواج کی تعیناتی کے خلاف ہے۔
کریم لن کے ترجمان دمتری پیسکوف۔ / Reuters

انہوں  نے کہا ہے کہ"ہم اس کاروائی کو  منفی خیال کرتے ہیں کیونکہ  یورپی افواج کا کوئی وجود نہیں ہے۔ یہ اصل میں  زیادہ تر نیٹو کے بعض مخصوص رکن ممالک کے فوجی دستے  ہیں۔  یوکرین میں جنگ کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہاں  نیٹو  عناصر  کی موجودگی  ہے"۔

پیسکوف نے مزید کہا  ہےکہ روس۔ یوکرین مذاکرات کو زیادہ مؤثر اور اعلیٰ سطحی بنانے کے  لیے بہت اچھی تیاری کی ضرورت ہے۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ مستقبل قریب میں صدر پوتن اور صدر زیلنسکی کے درمیان کوئی ملاقات متوقع نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا  ہےکہ روسی اور یوکرینی  مذاکراتی وفود کے رہنما  رابطے میں ہیں تاہم نئی ملاقات کے لیے کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے۔

۔

دریافت کیجیے
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد بھاری نقصانات کی اطلاع
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے