دنیا
1 منٹ پڑھنے
24 گھنٹوں کے اندر تین طاقتور زلزلوں نے ارجنٹینا، کوستا ریکا اور افغانستان کو ہلا کر رکھ دیا
تین زلزلے جو شدت میں 5 سے زیادہ ہیں، جنوبی امریکا، مرکزی امریکا اور جنوبی ایشیا کے علاقوں میں آئے ہیں۔
24 گھنٹوں کے اندر تین طاقتور زلزلوں نے ارجنٹینا، کوستا ریکا اور افغانستان کو ہلا کر رکھ دیا
(FILE) A general view of tents where people affected by the deadly earthquake live in Nurgal district, Kunar province, Afghanistan, September 5, 2025. / Reuters

چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا کے مختلف حصوں میں پانچ شدت سے زیادہ کے تین زلزلے آئے، جنہوں نے جنوبی امریکہ، وسطی امریکہ اور جنوبی ایشیا کے علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

بدھ کے روز ارجنٹینا کے صوبہ لا ریوجا میں 5.7 شدت کا زلزلہ آیا، جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (GFZ) نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ  زلزلہ سطح زمین سے 122 کلو میٹر گہرائی  میں آیا ہے۔  

یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز (EMSC) کے مطابق منگل کے روز کوستا ریکا میں 6.0 شدت کا زلزلہ آیا، جس کی گہرائی 31 کلومیٹر تھی ۔

اسی دن، افغانستان کے ہندوکش علاقے میں 5.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی گہرائی 244 کلومیٹرتھی، اور دارالحکومت کابل میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 

دریافت کیجیے
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
نارویجیئن وزیر  خارجہ کا دورہ پاکستان،اہم امور پر  تبادلہ خیال
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
لبنان میں ہماری فوج تعینات رہے گی:یسرائیل کاتز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
"عالمی ریڈ کراس کا تعاون " غزہ میں تباہ حال عمارتوں سے لاشیں نکالنے کا آغاز