ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
صدر ایردوان : "ہم نے اپنے دوستوں اور دشمنوں کو خطے میں عدم استحکامی برداشت نہ کرنے کا پیغام دیا ہے
ترک صدر نے فرات ڈھال آپریشن کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا کہ "ہم نے اپنی بہادر فوج کی طاقت کا پوری دنیا کے سامنے مظاہرہ کیا ہے؛ ہم نے اپنے علاقے میں دہشت گردی، تصادم اور عدم استحکامی برداشت نہیں کریں گے۔"
صدر ایردوان : "ہم نے اپنے دوستوں اور دشمنوں کو خطے میں عدم استحکامی برداشت نہ کرنے کا پیغام دیا ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے آپریشن فرات شیلڈ کی سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔

صدر رجب طیب ایردوان نے فرات  ڈھال آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔

صدر ایردوان  نے اپنے پیغام میں درج ذیل الفاظ کہے: "ہم نے اپنی بہادر فوج کی طاقت کو لوہا پوری دنیا کے سامنے  منوایا؛ اپنے خطے میں دہشت گردی ، تصادم اور عدم استحکام کو برداشت نہ کرنے کے عزم کا دوست و دشمن سب  کے سامنے مظاہرہ کیا۔

میں فرات ڈھال آپریشن کی  سالانہ یاد کے  موقع پر  اپنے عزیز شہداء کی مغفرت کا دعا گو ہوں  اور دلیر غازیوں کا شکرگزار ہوں۔"

 

دریافت کیجیے
ترکیہ نے سویٹزرلینڈ کو پہلی سی ای وی یورپی چیمپئن شپ میں ہرا دیا
9 یورپی ممالک نے ہوائی اڈوں پر شدید رش  کے باعث داخلی اور خارجی چیکنگ کو ملتوی کر دیا
اسرائیلی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کروادوں گا:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو 'ختم کرنے' کی دھمکی
ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق
اسرائیل نے ڈرون حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو قتل اور 13 کو زخمی کر دیا
فلسطین: ہم برکس کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتے ہیں
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
ترکیہ: ہم، سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی مذّمت کرتے ہیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: امریکہ کا فیصلہ انتہائی  افسوسناک ہے
ترکیہ: ہم، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے موقف سے اتفاق کرتے ہیں
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
لبنان سے انخلاء تک اسرائیل کے ساتھ کوئی نئی مذاکرات نہیں: عون
سعودی عرب: عراق سے تیل پائپ لائن کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بغداد اس واقع کی تحقیقات کر رہا ہے