ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
اسرائیل پورے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے:ایردوان
صدر ایردوان نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کہا کہ ایران پر اسرائیل کے حملوں سے پیدا ہونے والے تشدد نے پورے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ پیدا کر دیا ہے اور یہ خطہ ایک اور جنگ برداشت کرنے کے قابل نہیں ہے
اسرائیل پورے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے:ایردوان
/ AA

صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق، اسرائیل اور ایران کے تنازع کے علاوہ، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور دیگر علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ایردوان نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کہا کہ ایران پر اسرائیل کے حملوں سے پیدا ہونے والے تشدد نے پورے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ پیدا کر دیا ہے اور یہ خطہ ایک اور جنگ برداشت کرنے کے قابل نہیں ہے۔

ایردوان نے سفارتی ذرائع سے جھڑپوں کو ختم کرنے کی کوششوں پر بھی زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری تنازع کو حل کرنے کی کنجی  مذاکرات کی طرف لوٹنا ہے۔

 انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم بھی اسرائیلی قبضے کے خطرے کی زد میں آسکتے ہیں۔

دریافت کیجیے
اسرائیل: مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کر دیا جائے
امریکہ کے ایرانی ٹینکروں پر حملے، مشرق وسطی میں تناؤ بڑھ گیا
نیتین یاہو نے مجرمانہ غفلت کا ارتکاب کیا ہے:نفتالی بینیٹ
نیوزی لینڈ: اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
ترک دفترِ خارجہ کی طرف سے ملادچ کے لیے آخری رسومات کے خصوصی اہتمام پر رد عمل
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی شخص کو قتل کر  دیا گیا
ترکیہ: جنگی مجرم کی تکریم ناقابلِ قبول اور مذموم حرکت ہے
برطانیہ پر پابندی اور اس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:اسرائیلی وزرا
حماس کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے شواہد چھپانے کا الزام
کینیڈا نے امریکی سامان پر 20 بلین ڈالر کے ٹیرف لگا دیئے
روس کے کیف پر میزائل اور ڈراون حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے
حوثیوں کے  حملے، سعودی عرب کی مذمت
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے مشترکہ فوجی مشق شروع کر دیں
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی