ایشیا
1 منٹ پڑھنے
"توانائی کا بحران"آسیان وزرائے خارجہ کا اجلاس
وزرائے خارجہ نے تزویراتی اہمیت کے حامل امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں "توانائی کا ابھرتا ہوا بحران اور خطے پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے اثرات" شامل ہیں۔
"توانائی کا بحران"آسیان وزرائے خارجہ کا اجلاس
آسیان / Reuters

آسیان  کے وزرائے خارجہ کا اجلاس فلپائن میں  تنظیم  کے سربراہی اجلاس سے قبل منعقد ہوا۔

 واضح رہے کہ خطے کو ایران کے ساتھ جاری امریکہ-اسرائیل جنگ کی وجہ سے توانائی کے ایک بڑے بحران کا سامنا ہے۔

ایک بیان کے مطابق، اس اجلاس کی صدارت فلپائنی سیکرٹری خارجہ ماریا تھریسا لازارو نے کی جو کہ اس وقت تنظیم  کا موجودہ چیئرمین ہے۔

وزرائے خارجہ نے تزویراتی اہمیت کے حامل امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں "توانائی کا ابھرتا ہوا بحران اور خطے پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے اثرات" شامل ہیں۔

مرکزی سربراہی اجلاس جمعہ کو منعقد ہوگا۔

 توقع ہے کہ ایجنڈے میں مشرق وسطیٰ میں آسیان ممالک کے شہریوں کی حفاظت، علاقائی اقتصادی استحکام اور توانائی کی فراہمی میں جاری رکاوٹوں کے خلاف مشترکہ ردعمل شامل ہوگا۔

 

دریافت کیجیے
یمن: مسلّح افواج کے حوثیوں پر 13 فضائی حملے
ترکیہ اور 7 دیگر ممالک کی طرف سے اسرائیل کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی منصوبوں کی مذمت
ہم پر پابندیاں لگانے سے امریکہ کو زیادہ نقصان ہوگا:ایران
امریکی وفد کی روسی صدر سے ملاقات
اسرائیل کی جنوبی شام پر بمباری
یمنی فوج کا شمالی الجوف میں حوثی فوجی کیمپ پر حملہ
آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد انڈونیشیا کے مرکزی ہوائی اڈے کا آپریشن بند کر دیا گیا
ایران:امریکی حملوں کی مذمت،جوابی کاروائی کی دھمکی
یوکرین: ہم اگلے ہفتے اپنے آپریشن کو صورتحال کے مطابق ڈھال کر روسی ہوائی حدود میں دوبارہ کریں گے
طوفان ساودل چین میں ہلاکت خیز لرزشِ اراضی کا موجب بنا
ترکیہ امریکہ-ایران جنگ  کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے، صدر ایردوان
بولیویا کی فوجی چھاونی میں دھماکے  میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک
گِرنے کے قریب ڈوبنے والی فیری بوٹ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہو گئی
ووکس ویگن نے دنیا بھر میں مزید 50,000 ملازمتیں ختم کر دیں
یمن میں حوثیوں اور حکومتی افواج کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد ہلاک