دنیا
1 منٹ پڑھنے
امریکہ: بھارت، ایران کی بجائے ونیزویلا سے تیل خریدے گا
بھارت ایران کی بجائے وینزویلا سے پیٹرول خریدے گا۔ ہم نے اس معاہدے کی بنیاد رکھ دی ہے: ٹرمپ
امریکہ: بھارت، ایران کی بجائے ونیزویلا سے تیل خریدے گا
امریکی صدر ٹرمپ جوائنٹ بیس اینڈریوز پر۔ / Reuters

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت نے کہا ہے کہ وہ ایران کی بجائے وینزویلا سے پیٹرول خریدے گا۔

ٹرمپ نے بروز ہفتہ واشنگٹن سے فلوریڈا جاتے ہوئے ایئر فورس ون  میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ" بھارت ایران کی بجائے وینزویلا سے پیٹرول خریدے گا۔ ہم نے اس معاہدے کی بنیاد رکھ دی ہے"۔

جمعرات کے روز امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹرمپ انتظامیہ کے وینزویلا سے حاصل ہونے والی  پیٹرول آمدنی  کے انتظام کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ پابندیوں کی تابع پیٹرول کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی  کو امریکی نگرانی میں رکھا جائے گا اور بنیادی خدمات کے لئے استعمال کیا جائے گا ۔

روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ وینزویلا کے پیٹرول سیکٹر کو   مالی تعاون فراہم نہیں کرے گا۔ ہم نے صرف پابندیوں کی تابع پیٹرول فروخت  کی عارضی طور پر کنٹرول کرنے کا کام سنبھالا ہے۔

دریافت کیجیے
روسی میزائل اور ڈراون حملوں میں کیف کے قرب و جوار میں 14 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
فلپائن میں 6.3 کی شدّت کا زلزلہ
چین کے شاانشی صوبے میں شدید بارشوں کے باعث ایک لاکھ 15 ہزار لوگوں کی نقل مکانی
ایران اور عمان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر معاہدے کے قریب ہیں: رپورٹ
گوئٹے مالا: فیوگو آتش فشاں میں دھماکے
روسی علاقوں پر یوکرینی ڈراونز کی بارش، ماسکو پر حملے میں پانچ افراد ہلاک
نتن یاہو غزہ میں جنگ بندی یا ٹرمپ کے منصوبے کے تحت انخلاء کو مسترد کرتے ہیں: رپورٹ
امریکہ: 65,000 سے زیادہ شہری اپنے گھروں سے نکال گئے
شمالی کوریا: امریکہ اور اس کے اتحادی ایشیا-پیسیفک میں 'نئے سیکیورٹی بحران' کو ہوا دے رہے ہیں
ترکیہ خفیہ سروس کے چیف کی غزہ امن منصوبے پر بحث کرنے کے لیے حماس کے رہنما سے ملاقات
اسرائیلی فوج اور غیر قانونی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں جولائی میں 2,256 حملے کیے
آسٹریلیا: ایچ فائیو برڈ فلو کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر پرندے ہلاک
ایران: عمان کے ساتھ مذاکرات آبنائے ہرمز  سے بحری آمدروفت کے موضوع پر مرکوز ہیں
اسد اقتدار کا خاتمہ شام سمیت خطے کےلیے ناگزیر تھا: احمد الشراع
یوکرین اور روس کے مابین حملوں میں شدت آگئی،متعدد ہلاکتیں