دنیا
1 منٹ پڑھنے
امریکہ: مشرقی بحرالکاہل میں آپریشن، تین افراد ہلاک
مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملّوث جہاز پر حملہ کیا گیا ہے، حملے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں: ساوتھ کوم
امریکہ: مشرقی بحرالکاہل میں آپریشن، تین افراد ہلاک
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے بحرالکاہل میں سمگلنگ کے شبے میں ایک بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ (تصویر: فائل) / Reuters

امریکہ جنوبی کمان 'ساوتھ کوم' نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک منشیات کی اسمگلنگ سے منسلک جہاز پر حملے اور نتیجتاً تین افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

کمان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یہ آپریشن 26 اپریل کو جنوبی کمان کے کمانڈر جنرل فرانسس ایل ڈونووان کی ہدایات کے مطابق انجام دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جوائنٹ ٹاسک فورس سدرن اسپیئر نے نامزد دہشت گرد تنظیموں کے زیرِ استعمال ایک جہاز پر "مہلک حرکی  حملہ" کیا ہے۔

کمان کے مطابق انٹیلی جنس نے مذکورہ جہاز کے  منشیات اسمگلنگ کے معروف راستوں پر محوِ سفر ہونے اور "منشیات  اسمگلنگ  کارروائیوں" میں ملوث ہونے کی تصدیق کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "اس کارروائی کے دوران تین نارکو دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں ۔ آپریشن کے دوران کوئی  امریکی فوجی اہلکار زخمی نہیں ہوا"۔

بیان میں حملے کے درست مقام، واقعے ، افراد کی شناخت یا ہدف بنائے گئے جہاز کی نوعیت سے متعلق مزید کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

دریافت کیجیے
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے اسلحے  کی فروخت روک دی
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تین افراد ہلاک
پینٹاگون کے نگران کا انکشاف: ایران جنگ سے 'حکمت عملی' گولہ بارود میں بہت زیادہ کمی ہوئی
یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے کنگ خالد ہوائی اڈے کو درجنوں میزائلوں اور ڈراونز سے نشانہ بنایا
9 یورپی ممالک نے ہوائی اڈوں پر شدید رش  کے باعث داخلی اور خارجی چیکنگ کو ملتوی کر دیا
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی امداد کے مرکز پر حوثیوں کے قبضے کی مذمت کی
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عراق سے ہونے والے حملے میں مشرق۔ مغرب پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے
اگر ریپبلیکنز کو ووٹ نہیں دیا تو جہنم مقدر ہوگا:ٹرمپ
ٹرمپ 9/11 کی 25 ویں برسی کی تقریب میں پینٹاگون میں شرکت کریں گے
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
اگست دنیا کا گرم ترین مہینہ
نیوزی لینڈ: اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں