دنیا
1 منٹ پڑھنے
نائجیریا میں ٹریفک حادثے میں کم از کم 30 افراد ہلاک
ہ مہلک حادثہ مبینہ طور پر لاپرواہی سے ٹریلر چلانے کی وجہ سے پیش آیا۔
نائجیریا میں ٹریفک حادثے میں کم از کم 30 افراد ہلاک
ابوجا، نائیجیریا کے نیشنل ہسپتال کے شعبہ حادثات میں ایک ایمبولینس کھڑی ہے۔ بدھ، 26 جولائی 2023 [فائل] / AP
9 فروری 2026

مقامی حکام نے بتایا ہے کہ نائجیریا کے شمالی کانو صوبے میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔

کانو صوبائی حکومت کے ترجمان نے اتوار کو کہا"یہ مہلک حادثہ مبینہ طور پر لاپرواہی سے ٹریلر چلانے کی وجہ سے پیش آیا ،  جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔"

کانو کے گورنر ابّا کبیر یوسف نے زندہ بچ جانے والوں کے لیے مفت طبی امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔

نائجیریا میں سڑک حادثات عام ہیں، جہاں سڑکوں کا نیٹ ورک خستہ ہے اور ہائی وے  قوانین کی عمومًا پابندی نہیں کی جاتی۔

2023 میں ملک کے وفاقی روڈ سیفٹی ادارے نے بتایا تھا کہ ملک بھر میں 9,570 سڑک حادثات میں 5,421 افراد ہلاک ہو ئےتھے۔

 

دریافت کیجیے
سعودی عرب نے متعدد ایرانی ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا
توانائی بحران زور پکڑ رہا ہے تو ایران کے پیٹرول کے بنیادی ڈھانچوں پر حملے جاری ہیں
روس: اصفہان پر حملوں میں ہمارے قونصل خانے کو نقصان پہنچا ہے
یورپی یونین: مقبوضہ مغربی کنارے میں تشدد کا درجہ"ناقابلِ قبول" ہے
ٹرمپ انتظامیہ: برّی آپریشن پر غور کر رہی ہے
امریکہ-ایران جنگ کا نتیجہ، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
ہم، بین الاقوامی پیٹرول ذخائر کو کھولنے کی حمایت کرتے ہیں: ریوز
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:ایران
ایرانی پاسدارانِ انقلاب: 'جنگ کے خاتمے کا فیصلہ ہم کریں گے'
اسرائیل نے لبنانی مارونی کیتھولک پادری کو ہلاک کر دیا
امریکہ: افغانستان 'ناحق گرفتاریوں کا حامی ملک' ہے
ایردوان: ترکیہ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا 'کوئی بھی جواز قابل قبول نہیں'
ایرانی بیلسٹک میزائل حملہ ترکیہ نے ناکام بنادیا
بریکنگ نیوز
ایران: امریکہ اور اسرائیل کے حامی شہریوں کی جائدادیں ضبط کر لی جائیں گی