ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
عالمی فٹ بال کپ کے لیے الٹی گنتی شروع، ترکیہ کی قومی ٹیم امریکہ پہنچ گئی
ٹیم ٹورنامنٹ پر پوری توجہ مرکوز کرنے سے پہلے وینزویلا کے ساتھ  ایک آخری دوستانہ میچ کھیلے گی۔
عالمی فٹ بال کپ کے لیے الٹی گنتی شروع، ترکیہ کی قومی ٹیم امریکہ پہنچ گئی
ترکیہ کے اردا گولر میامی، فلوریڈا، امریکہ پہنچ گئے جہاں آئندہ 2026 فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں شروع ہو رہی ہیں، 2 جون، 2026ء۔

ترکیہ کی قومی فٹ بال ٹیم منگل کو امریکہ پہنچ گئی، جہاں وہ 2026 فیفا ورلڈ کپ کے لیے آخری مرحلے کی تیار ی کرے گی۔

فلوریڈا  پہنچنے پر   امریکہ میں ترکیہ کے سفیر سیدات اونال اور قونصل جنرلرسول ساہین اول نے ان کا  استقبال کیا۔

ٹیم ٹورنامنٹ پر پوری توجہ مرکوز کرنے سے پہلے وینزویلا کے ساتھ  ایک آخری دوستانہ میچ کھیلے گی۔

ترکیہ 2002 کے بعد ورلڈ کپ میں پہلی واپس لوٹا ہے اور ٹیم میں کپتان حقان  چلہان اولو، آردا گولیر اور کنعان یلدز جیسے ممتاز کھلاڑی شامل ہیں۔

نظر یں گروپ ڈی پر

وینزویلا کے  ساتھ دوستانہ میچ کے بعد ترک ٹیم ایری زونا میں اپنا ورلڈ کپ  کیمپ  قائم کرے گی اور پھر گروپ ڈی کے افتتاحی میچ میں آسٹریلیا کے خلاف  مد مقابل آئے گی۔

ترک ٹیم اپنے دوسرے گروپ میچ  پیراگوئے اور شریک میزبان امریکہ کے خلاف کھیلے گی۔

امریکہ کینیڈا اور میکسیکو کی مشترکہ میزبانی میں 48 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا۔

 

دریافت کیجیے
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا
آسٹریلیا نےڈیٹا سینٹروں اور کاپی رائٹ سے متعلقہ اے آئی قوانین کا اعلان کر دیا
ملائیشیا میں کسی بھی اسرائیلی کو پایا گیا تو فوراً ملک بدر کر دیا جائے گا: انور ابراہیم
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
امریکی سینٹ نے دفاعی بل مسترد کر دیا
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ایران: حادثے کے بعد بحری جہاز کے 23 افراد کو بچا لیا گیا