کھیل
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ قومی فٹبال ٹیم نے ونیزویلا کو1۔2 سے شکست دے دی
ترکیہ قومی فٹبال ٹیم نے، دوستانہ میچ میں، وینزویلا کی ٹیم کو 1۔2 سے شکست دے دی
ترکیہ قومی فٹبال ٹیم نے ونیزویلا کو1۔2 سے شکست دے دی
ترکیہ نے مثبت رفتار کے ساتھ اپنا امریکی تربیتی کیمپ مکمل کیا۔ / Turkish Football Federation

ترکیہ قومی فٹبال ٹیم نے، 2026 فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں ، وینزویلا کی ٹیم کو 1۔2 سے شکست دے دی ہے۔

میچ کے 13ویں منٹ میں گلیکیر مینڈوزا کے گول کے باعث ترکیہ کی ٹیم کو ابتدا میں 0۔1 کی مغلوبیت کا سامنا کرنا پڑا لیکن  میچ کے 44 ویں منٹ میں پہلے ہاف کے اختتام سے کچھ دیر قبل بارش آلپر یلماز نے گول کرکے اسکور برابر کر دیا۔

مقابلے کے 54ویں منٹ میں ونگر کھلاڑی 'یونس آکگُن' نے شاندار گول کرتے ہوئے اسکور 2-1 کر دیا اور قومی ٹیم کو فتح دلا دی۔

 نوجوان اسٹار آردا گلیرنے دونوں گولوں میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے اپنی بہترین کارکردگی سے شائقین کو متاثر کیا۔

میچ کے باقی وقت میں کوئی اور گول نہ ہو سکا اور ترکیہ کی ٹیم ایک کے مقابلے میں 2گول سے فاتح قرار پائی۔

دریافت کیجیے
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا
آسٹریلیا نےڈیٹا سینٹروں اور کاپی رائٹ سے متعلقہ اے آئی قوانین کا اعلان کر دیا
ملائیشیا میں کسی بھی اسرائیلی کو پایا گیا تو فوراً ملک بدر کر دیا جائے گا: انور ابراہیم
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
امریکی سینٹ نے دفاعی بل مسترد کر دیا
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ایران: حادثے کے بعد بحری جہاز کے 23 افراد کو بچا لیا گیا