دنیا
1 منٹ پڑھنے
جنوبی چلی میں 7.5 کی شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ موجود نہیں
زلزلے کے جھٹکے چلی اور پڑوسی ملک ارجنٹینا کے کئی شہروں میں محسوس کیے گئے
جنوبی چلی میں  7.5 کی شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ موجود نہیں
والپارائسو، چلی میں سونامی کے خدشے کے پیش نظر علاقے کو خالی کرنے کے اعلان کے بعد ایک شخص 30 جولائی 2025ء کو سمندر کے کنارے چل رہا ہے۔ / AP

امریکی جیولوجیکل سروےکے مطابق جمعرات کے روز چلی کے جنوب میں درہ  ڈریک کے علاقے میں 7.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق، زلزلے کی گہرائی تقریباً 10.8 کلومیٹر تھی۔

اس زلزلے کے جھٹکے چلی اور پڑوسی ملک ارجنٹینا کے کئی شہروں میں محسوس کیے گئے۔

تاحال کسی نقصان کی فوری اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

زلزلے کے بعد، چلی کی بحریہ کی ہائیڈرو اور اوشیئن گ رافک سروس نے سونامی کی وارننگ جاری کی اور ساحلی علاقوں کو خالی کرنے کا حکم دیا۔

اگرچہ زلزلے کے بعد خطرناک سونامی لہروں کا خدشہ پیدا ہوا تھا، لیکن پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے بعد میں ایک ای میل بیان میں تصدیق کی کہ خطرہ ٹل ہو چکا ہے۔

مزید  برآں کسی بھی ممکنہ ساحلی لہروں کی بلندی 1 فٹ سے زیادہ ہونے کی توقع نہیں کی جاتی ۔

 

دریافت کیجیے
برازیل: فلاویو بولسونارو نےاپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا
ایران کے خلاف عسکری کاروائیوں میں تیزی  فی الوقت روک دی ہے:ٹرمپ
برلن میں گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی،1 شخص ہلاک،متعدد زخمی
اسرائیل کی 763 نئے غیر قانونی آباد کاری کے یونٹوں کی منصوبہ بندی
یوکرین کا ایرانی جہاز پر حملہ،ایران کی جوابی کاروائی
نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 'وسیع پیمانے پر' فوجی آپریشن کا حکم
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
شمال مغربی پاکستان میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ، 15 افراد لقمہ اجل
اقوام متحدہ کے سربراہ کا 17 سال بعد دورہ دمشق
ٹرمپ: اب ایران مذاکرات کے لیے زیادہ سنجیدگی سے کام لے رہا ہے
شمالی یوکرین میں سومی ڈاک خانے پر روسی ڈراون حملے میں 2 افراد ہلاک
فرانس اور ہسپانیہ میں بے قابو ہونے والی جنگلات کی آگ کے باعث دو لاکھ افراد فرار
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ایران، جنگ کی بھاری قیمت چُکا رہا ہے: روبیو
امریکی اسٹاک مرکیٹوں میں تناو، تیل 100 ڈالر سے اوپر چلا گیا