دنیا
1 منٹ پڑھنے
جنوبی کوریائی بحریہ کے افسر کو مارشل لا کی ناکام کوشش کے الزام میں معطل کر دیا گیا
اس اقدام کا آغاز دفاعی وزارت کی کمیٹی کی جانچ پڑتال کے بعد ہوا ہے، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ کانگ ڈونگ گل نے 3 دسمبر 2024 کی شب مارشل لاء کے نافذ کرنے کے لیے کمان تشکیل دینے میں مدد کی تھی۔
جنوبی کوریائی بحریہ کے افسر کو مارشل لا کی ناکام کوشش کے الزام میں معطل کر دیا گیا
مارشل لاء کے نفاذ کے وقت، کانگ عسکری معاونت کی نظامت کے سربراہ کے عہدے پر فائز تھے۔ / Others

جنوبی کوریا کے بحریہ کے چیف آف نیول آپریشنز ایڈمرل کانگ ڈونگ گل کو دسمبر 2024 کے آخر میں سابق صدر یون سُک یول کے ناکام مارشل لا منصوبے میں مبینہ ملوث ہونے کے باعث ایک ماہ کی معطلی کا سامنا ہے۔

یہ فیصلہ وزارت  دفاع کی جانب سے جمعہ کو ایک کمیٹی کے اجلاس کہ  جس میں کانگ  کی طرف سے  3 دسمبر 2024 کی رات مارشل لا کمانڈ بنانے کی کوششوں میں مددکرنے کےانکشافات کا جائزہ لیا گیا ۔

الزامات کی بنیاد پر کانگ کو گزشتہ ماہ ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا تھا۔

جب مارشل لا نافذ کیا گیا تھا تب کانگ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ماتحت ملٹری سپورٹ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ کے طور پر تعینات تھے۔

ابتدائی طور پر حکام نے بتایا تھا کہ چھ ماہ پر محیط تفتیش میں 24 فوجی کمانڈز اور یونٹس کے تقریباً 860 جنرلز اور فیلڈ گریڈ افسران کا جائزہ لیا گیا، جن میں سے تقریباً 180 افراد کو اس کوشش میں براہِ راست یا بالواسطہ ملوث ہونے کا مشتبہ قرار دیا گیا۔

وزارت نے مزید تعین کیا کہ اس مختصر مدت کے مارشل لا کے دوران تقریباً 1,580 فوجی تعینات کیے گئے تھے۔

 

دریافت کیجیے
چلی: سابق صدر نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی دوڑ سےنام واپس لے لیا
امریکہ کا منشیات کی ترسیل کرنے والے جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے اسلحے  کی فروخت روک دی
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تین افراد ہلاک
پینٹاگون کے نگران کا انکشاف: ایران جنگ سے 'حکمت عملی' گولہ بارود میں بہت زیادہ کمی ہوئی
یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے کنگ خالد ہوائی اڈے کو درجنوں میزائلوں اور ڈراونز سے نشانہ بنایا
9 یورپی ممالک نے ہوائی اڈوں پر شدید رش  کے باعث داخلی اور خارجی چیکنگ کو ملتوی کر دیا
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی امداد کے مرکز پر حوثیوں کے قبضے کی مذمت کی
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عراق سے ہونے والے حملے میں مشرق۔ مغرب پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے
اگر ریپبلیکنز کو ووٹ نہیں دیا تو جہنم مقدر ہوگا:ٹرمپ
ٹرمپ 9/11 کی 25 ویں برسی کی تقریب میں پینٹاگون میں شرکت کریں گے
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں