دنیا
1 منٹ پڑھنے
سابق ایف بی آئی چیف روبرٹ میولر کا انتقال،ٹرمپ کا تحقیر آمیز بیان
اہلِ خانہ نے ہفتے کے روز دی نیو یارک ٹائمز کے ذریعے شائع ایک بیان میں کہا  کہ گہرے افسوس کے ساتھ ہم یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ باب گزشتہ رات انتقال کر گئے ،ان کا خاندان درخواست کرتا ہے کہ ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔
سابق ایف بی آئی چیف روبرٹ میولر کا انتقال،ٹرمپ کا تحقیر آمیز بیان
رابرٹ میولر / AP

سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر رابرٹ مولر، جو 2016 کے امریکی صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کی تحقیقات میں خصوصی مشیر کی حیثیت سے خبروں کی زینت بنے، 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ نے ہفتے کے روز دی نیو یارک ٹائمز کے ذریعے شائع ایک بیان میں کہا  کہ گہرے افسوس کے ساتھ ہم یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ باب گزشتہ رات انتقال کر گئے ،ان کا خاندان درخواست کرتا ہے کہ ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔"

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مولر کی موت پر اسی تحقیر کا اظہار کیا جو انہوں نے زندگی میں اس سابق وفاقی  استغاثہ  کے لیے ظاہر کیی تھی

Robert Mueller just died. Good, I’m glad he’s dead. He can no longer hurt innocent people!

مولر نے 2001 سے 2013 تک ایف بی آئی کے چھٹے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

 

دریافت کیجیے
امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر عائد کردہ امیگرینٹ ویزے پر پابندی کالعدم قرار
امریکہ، ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ میں داخل ہو گیا ہے: بیسنٹ
کینیڈا ہماری ریاست بنے بغیر تمام فوائد چاہتاہے:ٹرمپ
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی
یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا
امریکہ: چارٹر طیارے کے حادثے میں تمام 8 افراد ہلاک
روس: ماسکو ایران پر کوئی دباؤ نہیں ڈال رہا
امریکہ: ٹریژری بانڈوں کی پیداوار ایک بار پھر بڑھ گئی
چین: قابل استعمال راکٹ کا کامیاب تجربہ
جنوبی کوریا کی عدالت نےچو تائے یونگ کی سزا کو بڑھا کر اڑھائی سال کر دیا
ٹرمپ کا دعوی "ہرمز امریکی ملکیت" ہے، بیان کے بعد تصویر شیئر کر دی
جرمنی: بندرگاہوں کی ہڑتال نے رسل و رسائل کو مفلوج کر دیا
جنوبی کوریا، اپنی مسلّح  افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں
زیمبیا کے صدر ہچیلیما کو دوسری بار منتخب کر لیا گیا
امریکی محارب بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا
ہنگری موٹروے پر بس حادثہ، ایک درجن سے زیادہ مسافر ہلاک
امریکہ۔جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقوں کا حجم کم کیا جائے: ٹرمپ
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
رومانیہ: ہسپانوی نیٹو جنگی طیارے نے ڈرون کو گرا دیا