سیاست
2 منٹ پڑھنے
بھارت: بیسیوں ماو باغی ہلاک کر دیئے گئے ہیں
ہم آئندہ سال 31 مارچ تک ماو باغیوں کے مکمل خاتمے کا ارادہ رکھتے ہیں
بھارت: بیسیوں ماو باغی ہلاک کر دیئے گئے ہیں
Over 400 Maoists have been killed in operations since last year. / AP
21 مئی 2025

بھارتی  پولیس حکام کے مطابق بھارتی کمانڈو یونٹ نے  بدھ کے روز ملک کے وسطی حصّے میں کم از کم 25 ماؤ  باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

، جسے دہائیوں پر محیط تنازعے کے لیے ایک فیصلہ کن دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔

بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے،  وسطی بھارت میں نکسلی تحریک کے "اعلیٰ رہنما" سمیت 27  باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

امیت شاہ نے اپنے بیان میں کہا، "آج چھتیس گڑھ کے نارائن پور میں ایک آپریشن کے دوران ہماری سیکیورٹی فورسز نے 27 خطرناک ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کیا، جن میں نمبالا کیشوا راؤ عرف بسوراجو، جو سی پی آئی-ماؤسٹ کے جنرل سیکریٹری اور نکسلی تحریک کی ریڑھ کی ہڈی تھے، شامل ہیں۔ ہم آئندہ سال 31 مارچ تک ماو باغیوں کے مکمل خاتمے کا عزم رکھتے ہیں۔"

نکسلی تحریک 1967 میں شروع ہونے والی ایک انتہائی بائیں بازو کی ماؤ نواز بغاوت ہے۔ یہ گروپ 2000 کی دہائی کے وسط میں 20 ہزار  عسکریت پسندوں کے ساتھ اپنے عروج پر پہنچ گیا۔ ماو گروپ ملک کے ایک تہائی پر حکمرانی کر رہا ہے۔

نکسلی دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی جدوجہد خطے میں قبائلی برادریوں کے حقوق کے دفاع کے لیے ہے۔

دریافت کیجیے
روس بھارت سے تجارت جاری رکھنا چاہتاہے:پوٹن
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان