دنیا
1 منٹ پڑھنے
ڈیموکریٹس کو یہ جنگ رکوانا ہو گی:برنی سینڈرز
سینڈرز نے کہا کہ ڈیموکریٹس جو کام کر سکتے ہیں وہ اس جنگ کو روکنا ہے۔ ہم یہ کام نہ صرف قراردادیں منظور کر کے بلکہ جنگ کے لیے مختص فنڈز کو روک کر بھی کر سکتے ہیں۔
ڈیموکریٹس کو یہ جنگ رکوانا ہو گی:برنی سینڈرز
برنی سینڈرز

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے سی این این  کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، امریکہ میں 3 نومبر کے مڈٹرم انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ڈیموکریٹس کے لیے مستقبل کی پالیسیوں کا جائزہ لیا۔

امریکہ کی ایران کے ساتھ 28 فروری سے جاری جنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے، سینڈرز نے کہا: ”ڈیموکریٹس جو کام کر سکتے ہیں وہ اس جنگ کو روکنا ہے۔ ہم یہ کام نہ صرف قراردادیں منظور کر کے بلکہ جنگ کے لیے مختص فنڈز کو روک کر بھی کر سکتے ہیں۔“

سینڈرز نے کہا کہ ”یہ جنگ غیر قانونی اور آئین کے خلاف ہے،“ اور انہوں نے اس بات کا ذکر کیا کہ اس جنگ میں 19 امریکی فوجی اپنی جانیں گنوا چکے ہیں، جبکہ ایران اور  ہمسایہ  ممالک میں ہزاروں بے گناہ خواتین، مرد اور بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ بتاتے ہوئے کہ اس جنگ کی وجہ سے امریکہ کو سینکڑوں اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے، سینڈرز نے یہ بھی  کہا   کہ پٹرول اور دیگر بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔"

دریافت کیجیے
حملہ ہوا تو جواب زیادہ شدید ہوگا:ایرانی جرنیل
ایرانی فوج: "امریکہ کی جانب سے کسی نئی جارحیت کی صورت میں جنگ صرف خطے تک محدود نہیں رہے گی۔"
بیلجیئم: سپر مارکیٹوں کے فریزر کا درجہ حرارت اچانک بڑھ گیا،اشیا٫ خراب
"موراسو" طوفان بھارت کی جانب،مکینوں کی نقل مکانی
کواڈ  اجلاس: باہمی روابط بڑھانے  پر غور
ایران کی باقی تنصیبات 10 منٹ میں تباہ کر سکتے ہیں:ٹرمپ
شمالی کوریا : کلسٹر بموں کی صلاحیتوں کا جائزہ
کرپٹو کی چوری میں شمالی کوریا کا ہاتھ ہے:امریکہ
دشمن نے دوبارہ جارحیت کی تو جواب شدید ہوگا:خامنہ آئی
گاڈی آئزنکوٹ کی لاپید سے ملاقات،اتحادی حکومت بنانے پر غور
بحیرہ اسود کی سلامتی بحال رکھنے کےلیے کوششیں جاری ہیں:ایرداون
امریکہ کی جانب سے 150 سے زائد افغان مہاجرین کو ان کے ملک واپس بھیجنے کا منصوبہ بنانے کا دعویٰ
ترکیہ اور قازقستان کی باہمی تجارت  ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
ترکیہ نے فریدون سینرلی اولو کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزد کر دیا
اسرائیلی فوج نے مذاکرات جاری ہونے کے وقت جنوبی لبنان میں مکانات کو مسمار کیا اور قصبوں پر بمباری کی