ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ نے نیٹو کے قیام کی 77 ویں سالگرہ مناتے ہوئے میثاق کے کردار پر زور دیا
ضبوط فوج، جدید عسکری صلاحیتوں، اور متحرک دفاعی صنعت کے ساتھ ایک اہم سکیورٹی فراہم کنندہ کے طور پر، ترکیہ یورو-اٹلانٹک سلامتی میں ٹھوس اور جامع  خدمات فراہم کرتا ہے۔
ترکیہ نے نیٹو کے قیام کی 77 ویں سالگرہ مناتے ہوئے میثاق کے کردار پر زور دیا
ترکی نے نیٹو کی 77ویں سالگرہ منائی۔ / AA

ترکیہ نے نیٹو کی 77ویں سالگرہ منائی اور میثاق میں اس کے کلیدی کردار پر زور دیا۔

ترک خارجہ وزارت نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا "آج ہم 1952 سے ہمارے رکن ہونے والے نیٹو کے قیام کی 77ویں سالگرہ منا رہے ہیں، یورو-اٹلانٹک سلامتی کے لیے بنیادی فورم  ہونے والے  نیٹو  میں "ترکیہ شروع سے  ہی اسی عزم اور 360 درجے کے حفاظتی نقطۂ نظر کے ساتھ  اپنے قائدانہ کردار کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔"

بیان میں کہا گیا ہے کہ "مضبوط فوج، جدید عسکری صلاحیتوں، اور متحرک دفاعی صنعت کے ساتھ ایک اہم سکیورٹی فراہم کنندہ کے طور پر، ترکیہ یورو-اٹلانٹک سلامتی میں ٹھوس اور جامع  خدمات فراہم کرتا ہے۔"

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  "7تا8 جولائی 2026 کو انقرہ میں نیٹو سمٹ کی میزبانی کر کے ترکیہ، میثاق سے  اپنی  پکی وابستگی کا مظاہرہ  کرے گا۔"

 

 

دریافت کیجیے
ایران: مغالطہ آمیز کوشش کا فوری جواب دیا جائیگا
جنوب مغربی پاکستان میں ہونے والی جھڑپ میں11 سیکیورٹی اہلکار شہید، 19 دہشت گرد ہلاک: ذرائع
کراچی کے قریب لاپتہ ہونے والے بوئنگ کارگو طیارے کی تلاش جاری
ایردوان نے نیٹو اتحادیوں میں دفاعی تعاون پر پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا
نیٹو رہنما سمٹ کے آخری دن آرکٹک، ایران اور یوکرین کے معاملات پر توجہ دیں گے
یورپی یونین اور نیٹو کی طرف سے"اتحاد" کا پیغام
ایران کی طرف سے اسلام آباد فائر بندی مفاہمتِ یادداشت کی خلاف ورزی پر امریکہ کی مذمت
امریکہ  نے ایران پر تازہ حملوں کی لہر شروع کر دی
ترکیہ طویل فاصلے کے کروز میزائل 'آتماجا' فراہم کرے گا: نیٹو نائب سربراہ
صدر ایردوان کا نیٹو سمٹ کے آغاز پر انقرہ میں ٹرمپ کا خیرمقدم
دنیا بھر کی نظریں انقرہ پر مرکوز
نیٹو کا ترکیہ کو بھی  شامل کرتے ہوئے عظیم سطح کے بین الاقوامی دفاعی منصوبوں کا اعلان
نیٹو انقرہ سمٹ دفاعی صنعتی فورم کے انعقاد سے شروع
چین میں طوفانوں سے کم ازکم 15افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
ایران نے آبنائے ہر،مز میں تجارتی بحری جہازوں پر میزائل داغے: رپورٹ