ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: صدر اردوعان جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے
صدر رجب طیب اردوعان جی-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے ہیں
ترکیہ: صدر اردوعان جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے
متوقع ہے کہ ترک صدر سربراہی کانفرنس کے مختلف اجلاسوں سے خطاب کریں گے۔ / AA

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان آج بروز جمعہ، جی-20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے، جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے ہیں۔

دورے میں خاتونِ اوّل امینہ اردوعان، وزیرِ خارجہ خاقان فیدان، وزیرِ خزانہ مہمت شیمشک، صدارتی محکمہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دُران اور دیگر حکام ان کے ہمراہ ہیں۔

صدر رجب طیب اردوعان،“اتحاد، مساوات، پائیداری” کے مرکزی خیال سے متوقع، سربراہی اجلاس کی مختلف نشستوں سے بھی خطاب کریں گے۔

دریافت کیجیے
ترکیہ: اردوعان۔زیدی ملاقات
امریکہ نے 'نگرانی میکانزم' شروع کر دیا
ناروے سینیگال کو 3۔ 2 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے ناک راونڈ میں پہنچ گیا
فرانس: گرمی کی شدت میں اضافہ،عوام پریشان
ایران نے ایٹمی ایجنسی کی ٹیم کےملک میں آنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
یونانی عدالت نے اقلیتی ترک شہریوں کو مذہبی پالیسی کے خلاف خلاف احتجاج کرنے پر سزا سنا دی
سوٹزرلینڈ میں ایران۔امریکہ مذاکرات، پاکستان اور قطر کا مشترکہ بیان
عالمی کپ 2026:مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے ہرا دیا
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا
قطر : صنعتی پلانٹ میں دھماکہ، درجنوں زخمی اور لاپتا
اسٹارمر مستعفی ہو جائیں گے:ٹرمپ
ماسکو کے ہوائی اڈوں کو قلیل مدت کے لیے بند کر دیا گیا، تقریباً 60 ڈراونز کو مار گرایا گیا ہے، روس
فلپائن میں اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی
ہم، لبنان میں فوجی مداخلت کے موقف کی طرف واپس پلٹنا نہیں چاہتے:شرع
ایرانی مذاکراتی وفد اور امریکی نائب صدر وینس سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے