دنیا
1 منٹ پڑھنے
ایران کی طرف سے مذاکرات کے اشارے
تہران مختلف سفارتی طریقوں کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے اور امید کرتا ہے کہ آئندہ دنوں میں یہ کوششیں نتیجہ خیز ثابت ہوں گی: اسماعیل باغائی
ایران کی طرف سے مذاکرات کے اشارے
وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ تہران امریکہ کے ساتھ مختلف سفارتی عمل کی تفصیلات کا جائزہ لے رہا ہے۔ / AFP

ایران، امریکہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر قابو پانے کے لئے، کئی سفارتی راستوں کا جائزہ لے رہا ہے۔

باوجودیکہ  امریکی بحریہ، ایران کے نزدیک، اپنی فوجی موجودگی میں اضافہ کر رہی ہے تہران نے گفت و شنید کے لیے محتاط آمادگی کے اشارے دیئے ہیں۔

ایران وزارتِ خارجہ  کے ترجمان اسماعیل باغائی نے آج بروز پیر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "تہران مختلف سفارتی طریقوں کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے اور امید کرتا ہے کہ آئندہ دنوں میں یہ کوششیں نتیجہ خیز ثابت ہوں گی"۔

باغائی نے کہا ہے کہ "علاقائی ممالک، ایران اور امریکہ کے درمیان پیغام رسانی میں، ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ متعدد نکات کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس وقت ہم، تمام  سفارتی مراحل کا تفصیلی  جائزہ لے رہے ہیں ۔ ہمیں امید ہے کہ آنے والے دنوں میں اس کے مثبت  نتائج نکلیں گے۔ہماری  گفتگو کا محور ممکنہ مذاکرات کا "مرحلہ اور ڈھانچہ" ہے۔

واضح رہے کہ ایران وزارتِ خارجہ نے یہ بیانات امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گذشتہ ہفتے صحافیوں کے لئے جاری کردہ اور  ایران واشنگٹن کے ساتھ "سنجیدہ بات چیت" کر رہا  ہے کے الفاظ پر مبنی بیان کے بعد جاری کئے ہیں۔

دریافت کیجیے
بولیویا کی فوجی چھاونی میں دھماکے  میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک
ووکس ویگن نے دنیا بھر میں مزید 50,000 ملازمتیں ختم کر دیں
ایستونیا: بھارتی کمپنی سے دھوکہ کھانے کے بعد وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دے دیا
سیلاب سے ایک ہفتے سے زیادہ عرصے کے بعد دو افراد کو ایک ٹنل سے زندہ بچا لیا گیا
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے  امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
نیو یارک سٹی نے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت ممنوع کر دی
ماسکو پر 37 ڈرونز سے حملے کی  کوشش ناکام بنا دی گئی
آذربائیجان: اسلحہ ڈپو میں دھماکہ ،5 ہزار افراد کا انخلا
روس، یوکرین کے خلاف جنگ جیت رہا ہے: پوتن
ہم، صدر السیسی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں: صدر شی
ماسکو: برلن کے دعوے "بے بنیاد، مضحکہ خیز اور غیر منطقی" ہیں
مصر: سینا میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک
نیپال۔چین سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 1,130 تک پہنچ گئی، تقریباً 4,500 افراد لاپتہ
شام: شیبانی۔راسموسین ملاقات
یمن: داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے
امریکہ: اٹارنی نے 17 سالہ لڑکی کو قتل کا قصوروار قرار دے دیا
روس کے کیف اور آس پاس کے علاقوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے میں چار افراد ہلاک
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
یونان-اسرائیل کے درمیان 3٫6 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ
گرینڈ کینن میں اچانک شدت کے سیلاب کے بعد کم از کم 20 افراد لاپتہ