مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی مزید 4 فلسطینی ہلاک
طبی ذرائع کے مطابق، جنوبی غزہ میں دو اور شمالی غزہ میں دو افراد ہلاک ہوئے، جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی مزید 4 فلسطینی ہلاک
غزہ / AA

محصور غزہ کے مختلف علاقوں  میں اسرائیل نے کم از کم چار فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا،

طبی ذرائع کے مطابق، جنوبی غزہ میں دو اور شمالی غزہ میں دو افراد ہلاک ہوئے، جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

طبی عملے نے مزید کہا کہ اسرائیل نے جبالیہ کیمپ، بیت لحیا اور جبالیہ میں دیگر افراد کو بھی زخمی کیا۔

اکتوبر 2023 سے غزہ میں اپنی نسل کشی کے دوران اسرائیل نے کم از کم 71,412 فلسطینیوں کو ہلاک  جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں اور 171,314 کو زخمی کیا  ہے ۔

علاوہ ازیں اسرائیل نے  مقبوضہ  علاقے کے بیشتر حصوں کو ملبے میں تبدیل اور پوری آبادی کو بے گھر کر دیا ہے۔

اسرائیل نے 10 اکتوبر کو نافذ العمل ہونے والی غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرنا جاری رکھا ہوا ہے  جس کے نتیجے میں 442 فلسطینی ہلاک اور 1,236  زخمی ہوچکے ہیں۔

 

 

دریافت کیجیے
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
امریکی سینٹ نے دفاعی بل مسترد کر دیا
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ایران: حادثے کے بعد بحری جہاز کے 23 افراد کو بچا لیا گیا
ترکیہ نے اسکولوں کو سوشل میڈیا سے طالب علموں کی تصاویر ہٹانے کا حکم دے دیا
چین، 'باوی' طوفان کی لپیٹ میں
اسرائیل نے مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی آبادیوں کے لئے 2.3 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
غزہ کی تباہی دل کو بھاتی ہے:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی افواج نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں گھروں کو آگ لگا دی
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر