مشرق وسطی
2 منٹ پڑھنے
چند امریکی فوجی قیدی بنالیے گئے ہیں:لاریجانی
لاریجانی نے ہفتے کو ایکس پر لکھا   کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ چند امریکی فوجی قید کر لیے گئے ہیں۔ لیکن امریکی دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ لڑائی میں مارے گئے ہیں
چند امریکی فوجی  قیدی بنالیے گئے ہیں:لاریجانی
لاریجانی / AP

ایران کے اعلیٰ سکیورٹی عہدے دار علی لاریجانی نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوجی قید کر لیے گئے ہیں اور واشنگٹن پر واقعہ چھپانے کا الزام لگایا۔

لاریجانی نے ہفتے کو ایکس پر لکھا   کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ چند امریکی فوجی قید کر لیے گئے ہیں۔ لیکن امریکی دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ لڑائی میں مارے گئے ہیں

ان کی ناکام کوششوں کے باوجود سچ ایسی چیز نہیں جسے وہ زیادہ دیر چھپا سکیں۔

امریکی فوج نے فوراً اس دعوے کی تردید کی اور کہا کہ کوئی امریکی فوجی گرفتار نہیں کیا گیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے ایک ترجمان نے الجزیرہ کو بتایا کہ ایران کے دعوے غلط ہیں۔

اس ترجمان نے الجزیرہ سے کہا امریکی فوجیوں کو گرفتار کرنے کے ایرانی دعوے ان کے جھوٹ اور فریب کی ایک ا ور  مثال ہیں ۔

علاقائی کشیدگی میں اضافہ اس کے بعد ہوا جب 28 فروری کو ایران پر امریکی-اسرائیلی مشترکہ فضائی حملے کیے گئے، جن میں 1,000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، جن میں رہبرِ  اعلی  علی خامنہ ای، 150 سے زائد اسکول کی طالبات اور سینئر فوجی اہلکار بھی شامل تھے۔

اس جنگ نے وسیع پیمانے پر علاقائی عدم استحکام کو جنم دیا اور تہران کی طرف سے خطے بھر میں امریکی سے منسلک مقامات پر جوابی حملے کیے گئے۔

 

دریافت کیجیے
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
اسرائیل:فلسطینی قیدیوں کی حامل جیلوں کے گرد مگر مچھ چھوڑنے پر غور
امریکہ۔ ایران کشیدگی اور بحرِ احمر میں آمدورفت کے بند ہونے کے خطرات سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یوگنڈا میں اسکول بس حادثے میں کم از کم 21 افراد لقمہ اجل
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا
آسٹریلیا نےڈیٹا سینٹروں اور کاپی رائٹ سے متعلقہ اے آئی قوانین کا اعلان کر دیا
ملائیشیا میں کسی بھی اسرائیلی کو پایا گیا تو فوراً ملک بدر کر دیا جائے گا: انور ابراہیم
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ