ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
داعش کا شام میں حملہ،ترکیہ کی مذمت
ترک وزارت خارجہ نے شام میں داعش کے ایک دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے جس میں شامی اور امریکی فورسز کو نشانہ بنایا گیا تھا
داعش کا شام میں حملہ،ترکیہ کی مذمت
ترک امور خارجہ / AA

ترک وزارت خارجہ نے شام میں داعش کے ایک دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے جس میں شامی اور امریکی فورسز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

وزارت نے آج  صبح ایک بیان میں کہا کہ ہم 13 دسمبر کو پالمیرا کے قریب گشت کرنے والی شامی اور امریکی فورسز کے خلاف کیے گئے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں،"

ترکیہ نے ہلاک شدگان کے اہل خانہ، شام و امریکہ کی حکومتوں سے تعزیت کا اظہار کیا جو داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے شراکت دار ہیں۔

وزارت نے مزید کہا کہ ترکیہ ملک میں استحکام اور سلامتی کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کے خلاف شامی حکومت کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا کہ داعش کے ایک مسلح شخص کے حملے میں دو امریکی فوجی اور ایک شہری ہلاک اور تین دیگر فوجی زخمی ہوئے۔

دریافت کیجیے
اسرائیل: مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کر دیا جائے
امریکہ کے ایرانی ٹینکروں پر حملے، مشرق وسطی میں تناؤ بڑھ گیا
نیتین یاہو نے مجرمانہ غفلت کا ارتکاب کیا ہے:نفتالی بینیٹ
نیوزی لینڈ: اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
ترک دفترِ خارجہ کی طرف سے ملادچ کے لیے آخری رسومات کے خصوصی اہتمام پر رد عمل
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی شخص کو قتل کر  دیا گیا
ترکیہ: جنگی مجرم کی تکریم ناقابلِ قبول اور مذموم حرکت ہے
برطانیہ پر پابندی اور اس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:اسرائیلی وزرا
حماس کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے شواہد چھپانے کا الزام
کینیڈا نے امریکی سامان پر 20 بلین ڈالر کے ٹیرف لگا دیئے
روس کے کیف پر میزائل اور ڈراون حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے
حوثیوں کے  حملے، سعودی عرب کی مذمت
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے مشترکہ فوجی مشق شروع کر دیں
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی