ایشیا
2 منٹ پڑھنے
شمالی کوریا نے کلسٹر مونیشن وارہیڈ بیلسٹک میزائل کاتجربہ کر ڈالا
اس تجربے نے میزائل کی اس صلاحیت کی تصدیق کی کہ وہ تقریباً 6.5 سے 7 ہیکٹر کے رقبے پر پھیلے اہداف کو زیادہ کثافت والے دھماکہ خیز مواد کی طاقت سے راکھ میں تبدیل کر سکتا ہے
شمالی کوریا نے کلسٹر مونیشن وارہیڈ بیلسٹک میزائل کاتجربہ کر ڈالا
شمالی کوریا / Reuters

شمالی کوریا نے ایک کلسٹر مونی شن وارہیڈ سے لیس ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے،۔

معلوم ہوا ہے  کہ یہ ہتھیار شدید شدت کی قوت کے ساتھ ہدف بنائے گئے علاقوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس لانچ میں زمین سے زمین  پر مار کرنے والا ہواسونگ-11Ka میزائل شامل تھا اور یہ پیونگ یانگ کے مطابق پیر سے بدھ کے درمیان کیے گئے اہم" ہتھیاروں کے نظام کے تجربات کے سلسلے  کا حصہ تھا۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA  نے کہا کہ اس تجربے نے میزائل کی اس صلاحیت کی تصدیق کی کہ وہ تقریباً 6.5 سے 7 ہیکٹر کے رقبے پر پھیلے اہداف کو زیادہ کثافت والے دھماکہ خیز مواد کی طاقت سے راکھ میں تبدیل کر سکتا ہے۔

 ایجنسی کے مطابق ،اس  تجربےکا مقصد ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کی عملی  افادیت اور اس کے کلسٹر قسم کے وارہیڈ کی تباہ کن صلاحیت دونوں کا جائزہ لینا تھا۔

جنوبی کوریا کی فوج نے بھی اس سے پہلے کہا تھا کہ شمالی کوریا نے اس ہفتے متعدد کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے، جن میں وونسان کے علاقے سے مشرقی سمندر کی جانب لانچ بھی شامل ہیں۔

پیونگ یانگ سے داغا گیا ایک ابتدائی میزائل بظاہر لانچ کے فوراً بعد ناکام ہو گیا

دریافت کیجیے
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
اسرائیلی فوج کو تین سالہ جنگوں کے بعد عسکری سازو سامان میں 'شدید کمی' کا سامنا ہے: رپورٹ
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا