دنیا
1 منٹ پڑھنے
ترک صدر کی طرف سے تعاون، پائیدار سپلائی چینز کی ضرورت پر زور
"میں جی۔20 گروپ کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ  کہیں زیادہ اشتراک کی حامل عالمی معیشت کی تشکیل میں بڑھ کر ذمہ داری قبول کرے جہاں کوئی پیچھے نہ رہ جائے۔"، ایردوان
ترک صدر کی طرف سے تعاون، پائیدار سپلائی چینز کی ضرورت پر زور
جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا جوہانسبرگ میں جی 20 رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے لیے ترک صدر رجب طیب اردگان کا استقبال کر رہے ہیں، 22 نومبر 2025۔ / AA

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ عالمی تجارت کی بحالی کے لیے جڑوں تک  پھیلے ہوئے بین الاقوامی تعاون، نئے پالیسی طرائق اور پائیدار سپلائی چینز درکار ہیں۔

ہفتے کو جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں جی20 رہنماؤں کے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے، ترک صدر نے انقرہ کی جانب سے، خاص طور پر کم آمدنی والے ممالک کے لیے قرض کے ڈھانچے  کو ازسر نو  ترتیب دینے کے عمل میں منصفانہ اور مساوی سلوک کے اصول پر مبنی نقطۂ نظر اپنانے کی حمایت کا اظہار کیا ۔

انہوں نے کہا کہ، "میں جی۔20 گروپ کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ  کہیں زیادہ اشتراک کی حامل عالمی معیشت کی تشکیل میں بڑھ کر ذمہ داری قبول کرے جہاں کوئی پیچھے نہ رہ جائے۔"

ترک صدر سمٹ کے لیے جوہانسبرگ میں موجود ہیں؛ یہ دو روزہ اجلاس ہفتے کو شروع ہوا اور اس کا محور دنیا کے چند انتہائی اہم اور چیلنجز کے فوری حل پر توجہ دینا ہے۔

 

 

دریافت کیجیے
امریکہ: چین کے ساتھ مذاکرات "بہت کامیاب" رہے ہیں
امریکہ نے یوکرین کے لیے  $2.68 بلین کے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی
چلی: سابق صدر نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی دوڑ سےنام واپس لے لیا
ایران نےمذاکرات میں دوبارہ شامل ہونے کا شرط نامہ پیش کردیا
امریکہ کا منشیات کی ترسیل کرنے والے جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک
اسرائیل کا غزہ پر حملہ، چار فلسطینی ہلاک
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے اسلحے  کی فروخت روک دی
ترک صدر ایردوان نیویارک روانہ،جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
ایران: تہران اور واشنگٹن کے درمیان بین الاقوامی سطح پر سفارتی   اور ثالثی کی کوششیں تا حال جاری
صدر ایردوان کا یوم غازی کے حوالے سے پیغام
یورپ میں تعلیمی بحران: PISA کے نتائج تاریخ کی کم ترین سطح پر
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
اسرائیلی فوج کو تین سالہ جنگوں کے بعد عسکری سازو سامان میں 'شدید کمی' کا سامنا ہے: رپورٹ
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"