دنیا
1 منٹ پڑھنے
متحدہ امریکہ میں ایک پرائمری اسکول پر مسلح حملے میں 3 طلباء اور ایک استاد ہلاک
16 سالہ مشتبہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
متحدہ امریکہ میں ایک پرائمری اسکول پر  مسلح حملے میں 3 طلباء اور ایک استاد ہلاک
امریکہ کی ریاست اوریگون میں ایک پرائمری اسکول پر مسلح حملے میں 3 طلبہ اور 1 استاد جاں بحق ہو گئے۔

امریکہ کی ریاست اوریگون میں ایک پرائمری  اسکول پر ہونے والے مسلح حملے میں تین طلباء اور ایک استاد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پولیس حکام نے بتایا کہ اوریگون کے بینڈ علاقے میں ایک پرائمری  اسکول پر اس مسلح حملے میں تین طلباء اور ایک معلم  ہلاک ہوئے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ  حملے میں ایک طالب علم اور ایک استاد شدید زخمی ہوئے ، جنہیں  اسپتال میں زیرِ علاج لے لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 16 سالہ مشتبہ کو  اس کا تعاقب کرنے والے  شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔

 

دریافت کیجیے
میں، کیوبا کا معاملہ حل کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ
امریکہ: ٹرمپ اور شی، پوتن کے ساتھ جوہری تخفیفِ اسلحہ پر بات کر سکتے ہیں
ہرمز سے بلا اجازت جو جہاز گزرا ہماری زد میں ہوگا: پاسداران انقلاب
ہسپتالوں پر حملے جرم ہیں:غزہ وزارت صحت
پاکستان:دہشتگردوں کا گھات لگا کر پولیس پر حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
ماحول عدم اعتماد کامگر مذکرات میں پیش رفت کا امکان ہے:زیلنسکی
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
امریکہ کسی مغالطے میں نہ رہے، اسے بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
پاکستان: آنکھوں کے معائنے کے بعد عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
ٹی آر ٹی بین الاقوامی دستاویزی فلم ایوارڈ کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی فلسطینی زمینوں پر قبضے کے احکامات جاری کر دیئے
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے
ایران کے ڈر سے امریکی وزیر خزانہ گھر چھوڑ گئے
جنوبی کوریا: بس حادثہ 48 افراد زخمی
کمبوڈیا: اسکول بس تالاب میں جا گری، 5 طالبات ہلاک