دنیا
1 منٹ پڑھنے
امریکہ: اسرائیلی زرعی اجناس ڈیوٹی فری رہیں گی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی زرعی مصنوعات کی کسٹم معافی مہلت کو 2026 کے آخر تک بڑھا دیا ہے: وائٹ ہاوس
امریکہ: اسرائیلی زرعی اجناس ڈیوٹی فری رہیں گی
As a result, specified quantities of Israeli agricultural products will continue to enter the US market duty-free through December 31 2026. / AP

وائٹ ہاوس کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ اسرائیلی زرعی مصنوعات کی کسٹم معافی مہلت کو 2026 کے آخر تک بڑھا دیا ہے۔

کل بروز سوموار ٹرمپ نے، متعدد تجارتی معاہدوں کو متاثر کرنے والے،  امریکی ٹیرف شیڈول میں  بہت سی تکنیکی اصلاحات کی بھی منظوری دی ہے۔

اسرائیلی مصنوعات  کی کسٹم معافی میں یہ  توسیع امریکہ۔اسرائیل آزاد تجارت سمجھوتے کی ذیل میں دی گئی ہے۔   معاہدے  کی رُو سے، 1985 میں منظور کی گئی اور اسی سال کانگریس کی طرف سے نافذ کی گئی،  طویل مدتی شقیں برقرار رہیں گی ۔

اعلامیے کے مطابق  یہ اقدام ،دونوں ممالک کے درمیان  2004 کے زرعی تجارتی سمجھوتے میں مستقل تبدیلیوں کے حتمی شکل اختیار کرنے تک ، دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تجارتی مراعات کا تحفظ کرتا ہے۔  

ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے دسمبر 2025 میں، 2004 کے زرعی تجارتی فریم ورک میں مستقل تبدیلیاں لانے اور ان تبدیلیوں کے نافذ ہونے تک اس کی شرائط میں  عارضی توسیع  پر اتفاق کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں مخصوص مقدار میں اسرائیلی زرعی مصنوعات 31 دسمبر 2026 تک امریکی بازار میں ڈیوٹی فری داخل ہوتی رہیں گی۔

دریافت کیجیے
امریکہ: چین کے ساتھ مذاکرات "بہت کامیاب" رہے ہیں
امریکہ نے یوکرین کے لیے  $2.68 بلین کے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی
چلی: سابق صدر نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی دوڑ سےنام واپس لے لیا
ایران نےمذاکرات میں دوبارہ شامل ہونے کا شرط نامہ پیش کردیا
امریکہ کا منشیات کی ترسیل کرنے والے جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک
اسرائیل کا غزہ پر حملہ، چار فلسطینی ہلاک
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے اسلحے  کی فروخت روک دی
ترک صدر ایردوان نیویارک روانہ،جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
ایران: تہران اور واشنگٹن کے درمیان بین الاقوامی سطح پر سفارتی   اور ثالثی کی کوششیں تا حال جاری
صدر ایردوان کا یوم غازی کے حوالے سے پیغام
یورپ میں تعلیمی بحران: PISA کے نتائج تاریخ کی کم ترین سطح پر
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
اسرائیلی فوج کو تین سالہ جنگوں کے بعد عسکری سازو سامان میں 'شدید کمی' کا سامنا ہے: رپورٹ
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"