ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
فیدان انڈونیشیا میں،باہمی روابط بڑھانے پر غور
اعلیٰ حکام کے ساتھ بات چیت کے دوران، فیدان دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے، تجارتی اور دفاعی تعلقات کو فروغ دینے اور علاقائی و عالمی سکیورٹی چیلنجوں پر تبادلہ خیال کریں گے
فیدان انڈونیشیا میں،باہمی روابط بڑھانے پر غور
خاقان فیدان / AA

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان  اپنے ایشیا پیسیفک دورے کے سلسلے میں انڈونیشیا پہنچ گئے ہیں۔

دارالحکومت جکارتا میں ان کے انڈونیشیائی ہم منصب سوگیونو نے فیدان کا استقبال کیا۔

اعلیٰ حکام کے ساتھ بات چیت کے دوران، فیدان دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے، تجارتی اور دفاعی تعلقات کو فروغ دینے اور علاقائی و عالمی سکیورٹی چیلنجوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ترکیہ ان پہلے ممالک میں سے ایک تھا جس نے انڈونیشیا کی آزادی کو تسلیم کیا ،دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات 1950 میں قائم ہوئے تھے ،جکارتا میں ترکیہ کا سفارت خانہ 1957 میں کھلا تھا،ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان "اعلی سطحی  اسٹریٹجک تعاون کونسل" 2022 میں قائم کی گئی تھی جس کا قیام ترک صدر  ایردوان کے جی-20 سربراہی اجلاس موقع پر بالی کے دورے کے دوران عمل میں آیا تھا۔

دریافت کیجیے
اسرائیل کا غزہ پر حملہ، چار فلسطینی ہلاک
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے اسلحے  کی فروخت روک دی
ترک صدر ایردوان نیویارک روانہ،جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
ایران: تہران اور واشنگٹن کے درمیان بین الاقوامی سطح پر سفارتی   اور ثالثی کی کوششیں تا حال جاری
صدر ایردوان کا یوم غازی کے حوالے سے پیغام
یورپ میں تعلیمی بحران: PISA کے نتائج تاریخ کی کم ترین سطح پر
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
اسرائیلی فوج کو تین سالہ جنگوں کے بعد عسکری سازو سامان میں 'شدید کمی' کا سامنا ہے: رپورٹ
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب