ترکیہ
2 منٹ پڑھنے
اسرائیل سیکورٹی کو بہانہ بنا کر 'زمینوں پر مزید قبضہ' کر رہا ہے، ترک وزیر خارجہ فیدان
اسرائیل اپنی سکیورٹی کے پیچھے نہیں ہے۔ اسرائیل مزید زمین کے پیچھے ہے۔ سکیورٹی کو نیتن یاہو حکومت مزید زمین پر قبضہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
اسرائیل سیکورٹی کو بہانہ بنا کر 'زمینوں پر مزید قبضہ' کر رہا ہے، ترک وزیر خارجہ فیدان
عالمی رہنماؤں اور اعلیٰ سرکاری عہدیداروں نے جمعہ سے اتوار تک ترکیہ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے لیے اجتماع کیا ہے۔ / AA

توزیر خارجہ  حاقان فیدان نے کہا کہ اسرائیل سیکیورٹی کو بہانہ بنا کر “مزید زمین” حاصل کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنی سکیورٹی کے پیچھے نہیں ہے۔ اسرائیل مزید زمین کے پیچھے ہے۔ سکیورٹی کو نیتن یاہو حکومت مزید زمین پر قبضہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔"

فیدن نے کہا کہ"اسرائیل نے بین الاقوامی سطح پر یہ تاثر پیدا کیا ہے کہ یہ اپنی سکیورٹی کے حق میں ہے، مگر یہ خاص طور پر حالیہ برسوں میں بہت واضح ہو گیا ہے … یہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔"

انہوں نے کہا کہ فلسطینی زمینوں سے، غزہ، مقبوضہ مغربی کنارے، مشرقِ بیت المقدس، اور اب لبنان اور شام کی طرف یہ “خطے میں جاری قبضہ اور توسیع پسندی” ہے۔اب یہ عمل رک جانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ"اسرائیل کو معلوم ہونا چاہیے کہ خطے میں پرامن طور پر رہنے کا واحد طریقہ یہ ہے ۔  کہ  دوسرے ممالک کو اپنی سکیورٹی، ارضی سالمیت اور آزادی سے مستفید ہونے دے، اور ان ممالک کے خلاف  طاقت کا استعمال کرنے سے دریغ  کرے۔"

عالمی رہنما اور سینئر حکومتی عہدیدار جمعہ سے اتوار تک ترکیہ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے لیے جمع ہوئے — ایک اہم بین الاقوامی اجلاس جو جنوبی بحیرۂ روم کے اس شہر میں منعقد ہوا اور اس سال عالمی غیر یقینی صورتحال کے انتظام پر مرکوز ہے۔

 

دریافت کیجیے
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد بھاری نقصانات کی اطلاع
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے