دنیا
1 منٹ پڑھنے
سونا 4,500 ڈالر فی اونس سے بھی نیچے
مشرق وسطیٰ کی جھڑپیں، منڈی کی غیر یقینی کیفیت میں شدّت کو اور سونے پر دباؤ کو برقرار رکھے ہوئے ہیں
سونا 4,500 ڈالر فی اونس سے بھی نیچے
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خدشات نے سونے کی کشش کم کر دی۔ [فائل فوٹو] / Reuters

آج بروز  جمعرات دن کے اولین اوقات میں سپاٹ سونے کی فی اونس قیمت 4,500 ڈالر سے نیچے گر گئی۔

مشرق وسطیٰ کی جھڑپیں، منڈی کی غیر یقینی کیفیت میں شدّت کو  اور سونے پر دباؤ کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

جمعرات کو 6 بج کر 5 منٹ سے سونا 1،6 فیصد گراوٹ کے ساتھ فی اونس  44426،50 ڈالر سے خرید و فروخت کر رہا ہے۔

یہ تازہ گراوٹ حالیہ ہفتوں  کے دوران سخت اتار چڑھاؤ کے بعد ہوئی ہے۔

28 فروری کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے سونے کی قیمتیں 15 فیصد گر اوٹ کے ساتھ جنوری 2026 کے 5,595 فی اونس ریکارڈ کو توڑ چکی ہیں۔

گذشتہ ہفتے کی 10 فیصد کمی کے ساتھ 1983 کے بعد سونے کی قدر میں  سب سے بڑا ہفتہ وار زوال دیکھنے کو ملا۔

چاندی کی قیمت بھی 2 فیصد سے زائد کی کمی کے ساتھ 69.73 فی اونس ہو  گئی ہے۔

یہ اتار چڑھاؤ امریکی اور ایرانی حکام کے متضاد بیانات کے بعد سامنے آیا ہے۔

دریافت کیجیے
امریکہ، ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ میں داخل ہو گیا ہے: بیسنٹ
کینیڈا ہماری ریاست بنے بغیر تمام فوائد چاہتاہے:ٹرمپ
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی
یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا
امریکہ: چارٹر طیارے کے حادثے میں تمام 8 افراد ہلاک
روس: ماسکو ایران پر کوئی دباؤ نہیں ڈال رہا
امریکہ: ٹریژری بانڈوں کی پیداوار ایک بار پھر بڑھ گئی
چین: قابل استعمال راکٹ کا کامیاب تجربہ
جنوبی کوریا کی عدالت نےچو تائے یونگ کی سزا کو بڑھا کر اڑھائی سال کر دیا
ٹرمپ کا دعوی "ہرمز امریکی ملکیت" ہے، بیان کے بعد تصویر شیئر کر دی
جرمنی: بندرگاہوں کی ہڑتال نے رسل و رسائل کو مفلوج کر دیا
جنوبی کوریا، اپنی مسلّح  افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں
زیمبیا کے صدر ہچیلیما کو دوسری بار منتخب کر لیا گیا
امریکی محارب بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا
ہنگری موٹروے پر بس حادثہ، ایک درجن سے زیادہ مسافر ہلاک
امریکہ۔جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقوں کا حجم کم کیا جائے: ٹرمپ
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
رومانیہ: ہسپانوی نیٹو جنگی طیارے نے ڈرون کو گرا دیا
ایران: آبنائے ہُرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی