دنیا
2 منٹ پڑھنے
زیلینسکی ٹرمپ سے ملاقات کے بعد یورپی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے
یوکرین کے  صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد یورپی رہنماؤں سے بات چیت کریں گے
زیلینسکی ٹرمپ سے ملاقات کے بعد یورپی رہنماؤں سے  مشاورت کریں گے
زیلنسکی / TRT Balkan

یوکرین کے  صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد یورپی رہنماؤں سے بات چیت کریں گے۔

زیلنسکی نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے یوکرین کے شراکت داروں کے ایک گروپ سے سفارتی راستے پر ترجیحات کو مربوط کرنے کے لیے بات کی ہے۔

 انہوں نے ٹیلیگرام میسجنگ ایپ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ کل، صدر ٹرمپ سے ملاقات کے بعد ہم بات چیت جاری رکھیں گے

زیلنسکی نے اتحادیوں سے مشاورت کی اور ٹرمپ سے ملاقات سے قبل حمایت کے اظہار کی تجدید حاصل کی۔

کینیڈا میں ٹرمپ  سے  ملاقات کے لیے فلوریڈا جاتے ہوئے ایک قیام کے دوران یوکرینی صدر نے سب سے پہلے کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی سے بات کی۔

جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے مطابق ، ایک کانفرنس کال میں انہوں نے یورپی یونین، نیٹو اور یورپی رہنماؤں کو بریفنگ دی جنہوں نے انہیں مکمل حمایت  کا یقین دلایا ۔

یورپی یونین کی سربراہ ارسولا وون ڈر لین نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ وہ "ایک منصفانہ اور پائیدار امن کا خیرمقدم کرتی ہیں جو یوکرین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو برقرار رکھتا ہے۔

روس نے یوکرین اور اس کے یورپی حمایتیوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ لڑائی روکنے کے لیے امریکی ثالثی کے سابقہ منصوبے کو "ٹارپیڈو" کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

میدان جنگ پر دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے روس نے اعلان کیا کہ اس نے مشرقی یوکرین کے دو مزید قصبے، مرنوگراد اور گلیاپولے پر قبضہ کر لیا ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا  کہ اگر کیف  حکام اس معاملے کو پرامن طریقے سے حل نہیں کرنا چاہتے تو ہم اپنے سامنے موجود تمام مسائل فوجی ذرائع سے حل کر لیں گے، ۔

دریافت کیجیے
صدر ایردوان کا یوم غازی کے حوالے سے پیغام
یورپ میں تعلیمی بحران: PISA کے نتائج تاریخ کی کم ترین سطح پر
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
اسرائیلی فوج کو تین سالہ جنگوں کے بعد عسکری سازو سامان میں 'شدید کمی' کا سامنا ہے: رپورٹ
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع