دنیا
1 منٹ پڑھنے
میکسیکو: سمندری طوفان، بارشیں اور سیلابی ریلے
میکسیکو میں سمندری طوفان 'سائمن' اور استوائی طوفان 'ریچل' کی لائی ہوئی شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے
میکسیکو: سمندری طوفان، بارشیں اور سیلابی ریلے
میکسیکو میں سمندری طوفان اور ٹراپیکل طوفان کے باعث ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے (فائل فوٹو)

میکسیکو میں سمندری طوفان سائمن اور استوائی طوفان ریچل کی لائی ہوئی شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

امریکہ قومی طوفان مرکز کے جاری کردہ بیان کے مطابق سائمن سمندری طوفان کی شدّت ابتداء میں  پہلے درجے کی تھی جس میں بتدریج اضافے کے بعد میکسیکو کی ریاستوں نیاریت اور سینالوآ میں شدید بارشیں شروع ہوگئیں۔

میکسیکو کے حکام نے دریاؤں میں آبی سطح کی بلندی اور سیلابی صورتِ حال کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

سمندری طوفان سائمن اور استوائی طوفان ریچل سے متاثرہ علاقے 'گوریرو' اور ریاست باخا کیلیفورنیا کے شہر 'اینسیناڈا 'میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 6 افراد ہلاک اور 5 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

اینسیناڈا میں 'ایل پیپیلا' نالے کے قریب تقریباً 300 فوجی اہلکاروں کی شرکت سے تلاش و بچاو کاروائیاں جاری ہیں۔

علاقے میں سیلابی ریلے نے گاڑیوں اور رہائشی مکانات کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔

دریافت کیجیے
امریکی شہری  مملکت میں سفر کرتے وقت محتاط رہیں:سفارت خانہ امریکہ
نیپال میں شدید بارشیں، 100 سے زیادہ غیر ملکی سیاح پھنس گئے
روس نے ہمارے پاور پلانٹ پر حملہ کیا ہے:یوکرین
غزّہ میں زیتون کی خطرناک حد تک کم ہوتی پیداوار تصاویر کے آئینے میں
روس پر 1,600 نئی پابندیوں کی منظوری دے دی گئی ہے: یورپی یونین
عراقی لڑاکا طیاروں نے مشرقی صوبے میں داعش کے ایک ٹھکانے کو تباہ کردیا، رپورٹ
جنوبی کوریا:شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں پراجیکٹائل فائر کیا ہے
اقوام متحدہ: "جبوتی کے ساحل پر فیری بوٹ حادثے میں 139 افراد جاں بحق، 84 لاپتہ
سعودی عرب کی ریاض میں وزارتی فورم میں بلا رکاوٹ توانائی کی فراہمی کی ضمانت
سعودی عرب: شاہ خالد ہوائی اڈے پر ایک اور مہلک حملہ، ایک شخص ہلاک 11 زخمی
ہماری شراکت داری سرحدوں سے کہیں آگے تک ہے: اردوعان
غاصب اسرائیلیوں نے فلسطینیوں کی زیتون کی فصل چرا لی
اسرائیل نے ڈرون حملے کر کے پانچ فلسطینیوں کو قتل کر دیا
ٹرمپ: کنگ خالد ہوائی اڈے پر حملہ ایک ’’خوفناک واقعہ‘‘ ہے۔
سعودی عرب: کنگ خالد ہوائی اڈے پر حوثی حملے میں 12 افراد ہلاک