ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
گِرنے کے قریب ڈوبنے والی فیری بوٹ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہو گئی
گِرنے بندرگاہ سے تاشوچو جانے والی بوٹ میں موجود افراد تک پہنچنے کے لیے شمالی قبرص اور ترکیہ کے تمام متعلقہ ادارے تلاش و بچاؤ کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
گِرنے کے قریب ڈوبنے والی فیری بوٹ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہو گئی
(آرکائیو) ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے وزیر اعظم اوستیل نے گیرنے کے کھلے سمندر میں ڈوبنے والے جہاز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہونے کا اعلان کیا

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیرِ اعظم اُنال اُستیل نے اعلان کیا  ہےکہ 30 اگست کو گِرنے کے ساحل کے نزدیک ڈوبنے والی کشتی کے حوالے سے تلاش و بچاؤ  دوران  مزید دو افراد کی لاشیں برآمد ہو گئی ہیں، جس سے ہلاک شدگان کی تعداد 12 تک  ہوگئی ہے۔

اُستیل نے گِرنے بندرگاہ میں اس واقعے کے سلسلے میں منعقدہ پریس کانفرنس میں  سوالات کے جواب دیے۔

اُستیل نے کہا کہ اتوار سے اب تک گِرنے بندرگاہ سے تاشوچو جانے والی بوٹ میں موجود افراد تک پہنچنے کے لیے شمالی قبرص اور ترکیہ کے تمام متعلقہ ادارے تلاش و بچاؤ کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اُستیل نے بتایا کہ تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید دو خواتین کی لاشیں بازیاب ہوئی ہیں  اورکل شام کو کی گئی کارروائی کے نتیجے میں دو مزید خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ اس طرح 554 میٹر گہرائی سے نکالی گئی لاشوں کی تعداد چار تک پہنچ گئی ہے۔"

امدادی  کارروائیاں جاری رہنے کی نشاندہی کرتے ہوئے اُستیل نے کہا کہ لاپتہ 16 افراد تک پہنچنے کے لیے کوششیں جاری رکھی جا رہی ہیں۔

 

دریافت کیجیے
روس، یوکرین کے خلاف جنگ جیت رہا ہے: پوتن
ہم، صدر السیسی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں: صدر شی
ماسکو: برلن کے دعوے "بے بنیاد، مضحکہ خیز اور غیر منطقی" ہیں
اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر آنسو گیس چھوڑ دی
مصر: سینا میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک
نیپال۔چین سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 1,130 تک پہنچ گئی، تقریباً 4,500 افراد لاپتہ
ترکیہ: دو تجارتی بحری جہازوں کی آپس میں ٹکر، 10افراد لاپتہ
شام: شیبانی۔راسموسین ملاقات
یمن: داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے
صدر ایران پیزشکیان: "اگر امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران بھی فوری طور پر اقدام کرے گا"
پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
امریکی پابندیوں کے خلاف یورپ کی خاموشی مایوس کن ہے:ایران
حماس: اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت مختلف شکلوں میں جاری رکھی گئی جنگ ہے
امریکہ: اٹارنی نے 17 سالہ لڑکی کو قتل کا قصوروار قرار دے دیا
امریکہ نےعراق کے لیے800 ملین ڈالر کےدفاعی پیکیج کی منظوری دے دی