ایشیا
1 منٹ پڑھنے
نئی دہلی میں پولیس کا چھاپہ،جعلساز گروہ پکڑا گیا
پولیس کے مطابق، ملزمان نے دستاویزات اور سرٹیفکیٹس جعل کر کے ایک ویب سائٹ چلائی، جہاں وہ "عطیات" حاصل کرتے تھے۔
نئی دہلی میں پولیس کا چھاپہ،جعلساز گروہ پکڑا گیا
/ Reuters

بھارتی پولیس نے مبینہ طور پر خود کو پولیس ظاہر کرنے اور 'کرائم انویسٹی گیشن بیورو' کے نام سے ایک کرائے کے دفتر سے 'عطیات' وصول کرنے کے الزام میں چھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے اتوار کو دیر گئے ایک بیان میں کہا کہ "انٹرنیشنل پولیس اینڈ کرائم انویسٹی گیشن بیورو" کو " محکمہ پولیس لوگو" سے سجائے  گئے  ایک دفتر سے چلایا جاتا ہے، جو نئی دہلی سیٹلائٹ شہر نوئیڈا میں واقع ہے۔ 

ملزمان نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کا انٹرپول اور دیگر بین الاقوامی کرائم یونٹس سے تعلق ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 'حملہ آوروں نے خود کو سرکاری ملازم کے طور پر پیش کیا۔'  پولیس نے متعدد موبائل فون، چیک بک، اسٹامپ سیل اور شناختی کارڈ برآمد کیے۔ 

یہ گرفتاریاں نئی دہلی کے قریب کرائے کے مکان سے جعلی سفارت خانہ چلانے اور بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر ملازمت کے متلاشی افراد کو دھوکہ دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیے جانے کے چند ہفتوں بعد ہوئی ہیں۔ 

ملزم ایک غیر قانونی "مغربی آرکٹک سفارت خانہ" چلا رہا تھا اور دعویٰ کرتا تھا کہ وہ "مغربی آرکٹک، سبورگا، پولویا، لوڈونی سمیت فرضی ممالک کا سفیر ہے۔

دریافت کیجیے
روس: ہم نے یوکرین میں ایک بندرگاہ اور سفر کرنے والے کارگو جہاز کو نشانہ بنایا ہے
ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے امام بخاری کے مزار پر حاضری دی
امریکہ کی ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کی تنصِبات ہماری زد میں ہیں:ایران
اسرائیلی فوج نے گولی مار کر2 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا
الہان عمر دھوکے باز ہے فوراً استعفی دے:ٹرمپ
بھارت: مودی۔ٹسک ملاقات، دفاع، خلاء اور ایٹمی توانائی کے شعبے میں تعاون پر اتفاق
امریکہ اسرائیل کو بموں کی فراہمی بند کرے: ڈیلیا رامیریز
ملائیشیا: ہم، آسیان سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنائیں گے
امریکہ اور اسرائیل  ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں
پاک-ترک سعودی دفاعی معاہدہ،بل ترک پارلیمان میں پیش کردیاگیا
ہم روس کے ساتھ مذکرات کےلیے تیار ہیں:زیلسنکی
صدر ایردوان کا شام  اور ترکیہ کی خفیہ سروس کے کارکنان کے لیے تہنیتی پیغام
ایلون مسک نے اسپیس ایکس اور ٹیسلا کو یکجا کرنے کی حمایت کر دی
امریکی تجاویز اچھی ہیں مگر سیاسی رعائیتیں ملنا مشکل ہو گا:روس
اسرائیل نے غزہ میں 2 بچوں سمیت 7فلسطینی قتل کر دیئے